منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

آئی اے ایس کے زیر تربیت اَفسران ہینڈی کرافٹس محکمہ کے سکول آف ڈیزائنز میں نایاب نمائش سے محظوظ

by Srinagar Mail
06/02/2025
A A
آئی اے ایس کے زیر تربیت اَفسران ہینڈی کرافٹس محکمہ کے سکول آف ڈیزائنز میں نایاب نمائش سے محظوظ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/06فروری2025ئ2024 بیچ کے آئی اے ایس کے زیر تربیت اَفسران کے ایک وفد نے گرمائی راجدھانی کشمیر میں ہینڈی کرافٹس اینڈ ہینڈلوم ڈیپارٹمنٹ کے سکول آف ڈیزائنز میں نمائش کی گئی نایاب ہاتھ سے تیارکردہ عمدہ ،شانداراور خوبصورت مصنوعات کو بے حد سراہا۔ دورے کے دوران ، چیف ڈیزائنر آمنہ اسد نے ان اَفسران کو ایک تفصیلی گائیڈد ٹور کرایا او رروایتی دستکاریوں میںمصنوعات کے تنوع کو اُجاگر کیا جسے آج کی ضروریات اور ذوق کے مطابق بنایا جاسکتا ہے۔کشمیر ہاٹ میں واقع سکول آف ڈیزائنز لائیو کرافٹ ڈسپلے کا ایک نایاب اِمتزاج پیش کرتا ہے جہاں دستکاری کے مظاہرے کے ساتھ ساتھ روایتی ہنرکی نایاب اشیاءبھی موجود ہیں جو ہر بار آنے والے کو مسحور کردیتی ہیں۔
دورے کے اِختتام پر زیر تربیت آئی اے ایس اَفسران نے میوزیم میں رکھی گئی نفیس دستکاری کو دیکھ کر اَپنی کا اِظہار کیا۔اُنہوں نے ان فن پاروں کی تیاری میں لگنے والی محنت ، صبر اور مہارت کی بھی دِل سے سراہنا کی جو برسوں کی لگن کا نتیجہ ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وزیر اعلیٰ نے جے کے اے ایس آفیسر کی کتاب کا اجرا کیا

Next Post

جاوید احمد رانا نے نامور گجر رہنما اورمجاہد آزادی فیض حسین اِنقلاب پر سمینار کا اِفتتا ح کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
جاوید احمد رانا نے نامور گجر رہنما اورمجاہد آزادی فیض حسین اِنقلاب پر سمینار کا اِفتتا ح کیا

جاوید احمد رانا نے نامور گجر رہنما اورمجاہد آزادی فیض حسین اِنقلاب پر سمینار کا اِفتتا ح کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل نے پی ایم سوریہ گھرمفت بجلی یوجنا کی پیش رفت کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ نے عوامی نمائندوں کے ساتھ پری بجٹ مشاورت کی ایک اور میٹنگ کی صدارت کی

وزیر اعلیٰ نے عوامی نمائندوں کے ساتھ پری بجٹ مشاورت کی ایک اور میٹنگ کی صدارت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail