جمعہ, مئی ۱۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سپیکر نے اسمبلی کی کاررِوائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی

by Srinagar Mail
09/04/2025
A A
سپیکر نے اسمبلی کی کاررِوائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/09اپریل2025ئسپیکرجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی عبدالرحیم راتھر نے آج ایوان کی کاررِوائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتو ی کردی۔یہ 21 روزہ سیشن 3 مارچ کو لیفٹیننٹ گورنر کے خطاب کے ساتھ شروع ہوا تھااور آج 9 اپریل 2025 ءکی سہ پہر کو اِختتام پذیر ہوا۔سپیکر موصوف نے ایوان کو مطلع کیا کہ اِس سیشن کے دوران کل 1 3,55 سوالات موصول ہوئے جن میں سے 154 اہم سوالات اُٹھائے گئے جبکہ 353 ضمنی سوالات کے جوابات دئیے گئے۔ اُنہوں نے مزید بتایا کہ ایوان کو 1,738 کٹ موشنز موصول ہوئیںجن میں سے 1,731 پر بحث کی گئی۔اُنہوںنے ایوان کو مزید بتایا کہ تین سرکاری بل موصول ہوئے جنہیں بعد میں ایوان نے منظور کئے جبکہ 33 پرائیویٹ ممبر ز کے بل بھی ایجنڈے میں شامل کئے گئے۔سپیکر نے ایوان کو بتایا کہ اسمبلی سیکرٹریٹ کو 78 توجہ دِلاﺅ تحریکیں موصول ہوئیں جن میں سے 23 کو ایجنڈے میں شامل کیا گیاجبکہ 34 کو مسترد کیا گیا۔اُنہوںنے کہا کہ اِس سیشن کے دوران کُل 109 قراردادیں موصول ہوئیںجن میں سے 85 کو منظور کیا گیاجبکہ 14 کو بزنس کے لئے لسٹ کیا گیا ۔سپیکر موصوف نے مزید کہا کہ بجٹ سیشن کے دوران 39 گھنٹوں سے زائد وقت صرف ہوا۔سپیکر قانون ساز اسمبلی عبدالرحیم راتھر نے اسمبلی کی کارروائی کو خوش اَسلوبی سے چلانے میں تعاون پر تمام اسمبلی ممبران کا شکریہ اَدا کیا۔ اُنہوں نے محکمہ اطلاعات، اسمبلی سیکرٹریٹ، محکمہ صحت، ریڈیو، دُوردرشن، جموںوکشمیر پولیس، میڈیا اور دیگر شراکت داروں کا بھی شکریہ اَدا کیا جنہوں نے بجٹ سیشن کے دوران تعاون فراہم کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اسمبلی میں ترال کے صحت شعبے سے متعلق سوال کا جواب مایوس کُن:ڈاکٹر ہر بخش سنگھ

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے راج بھون میں نوکار مہامنتر دیوس کی تقریب میں شرکت کی

Related Posts

کشمیر محفوظ، اپنی معیشت کے ساتھ کھڑے ہونے کا وقت: شہری ہوا بازی کے وزیر

دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: منوج سنہا

پہلگام دہشت گردانہ حملے کا بدلہ لینے کے لیے ملک کو مسلح افواج پر فخر ہے: منوج سنہا

نادرترال میں فورسز اور ملی ٹینٹو کے درمیان انکونٹر جاری

نادر ترال میں فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان مسلح تصادم آرائی

سکینہ اِیتو نے آیوش اینڈ ویلنس سینٹر ، اوپی ڈی اور ٹراما ہسپتال

سکینہ اِیتو نے آیوش اینڈ ویلنس سینٹر ، اوپی ڈی اور ٹراما ہسپتال

حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے حج 2024کیلئے تیاریوں کا سلسلہ شروع

سرینگر سے حجاج کرام کی روانگی دوبارہ شروع

پہلگام حملے کے بعدجنوبی کشمیرمیں پہلا بڑا انسداد ملی ٹنسی آپریشن

Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے راج بھون میں نوکار مہامنتر دیوس کی تقریب میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے راج بھون میں نوکار مہامنتر دیوس کی تقریب میں شرکت کی

چیف سیکرٹری نے این اِی اِی ٹی اِمتحان کے احسن اِنعقادکے اِنتظامات کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے این اِی اِی ٹی اِمتحان کے احسن اِنعقادکے اِنتظامات کا جائزہ لیا

محکمہ ہینڈی کرافٹس اینڈ ہینڈ لوم نے نئی جی آئی دستکاریوںکے مالک کو اعزاز سے نواز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail