منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اکھنور میں فائرنگ کا تبادلہ جے سی اور ہلاک۔وائٹ نانٹ کو کا خراج عقیدت جموں //جموں

by Srinagar Mail
12/04/2025
A A
اکھنور میں فائرنگ کا تبادلہ جے سی اور ہلاک۔وائٹ نانٹ کو کا خراج عقیدت جموں //جموں
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں //جموں کے اکھنور میں ملی ٹینٹ کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں جے سی او مارا گیا۔ذرائع کے مطابق جموں کے اکھنور کے کیری بٹل سیکٹر میں ملی ٹینٹوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے دوران شدید زخمی ہونے والے فوج کے ایک جونیئر کمیشنڈ آفیسر نے ہفتہ کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا۔
سرکاری ذرائع نے خبر رساں ایجنسی جے کے این ایس کو بتایا کہ دہشت گردوں نے جمعہ کی دیر رات کیری بٹل سیکٹر میں فارورڈ پوسٹ کے قریب فوج کی ایک پارٹی پر فائرنگ کی۔ان کا کہنا تھا کہ فوج نے جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں کچھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایک جے سی او شدید زخمی ہوا۔
ان کا کہنا تھا کہ زخمی جے سی او کو فوری طور پر علاج کے لیے ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ ہفتے کے روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔—

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کشتواڑ تصادم آرائی کمانڈر سمیت3 ملی ٹینٹ جاں بحق

Next Post

کٹھوعہ، ادھم پور، کشتواڑ کے پہاڑی علاقوں میں گزشتہ 19 دنوں میں5 انکاو نٹر

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
زینہ پورہ شوپیان مسلح تصادم میں 4ملی ٹینٹ ہلاک

کٹھوعہ، ادھم پور، کشتواڑ کے پہاڑی علاقوں میں گزشتہ 19 دنوں میں5 انکاو نٹر

ڈگری کالج ترال میں AIپرخصوصی لکچر کا اہتمام

وزیر اعظم نرندر مودی 19اپریل کوجموںو کشمیر کا ممکنہ طور پر دورہ کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail