بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ملک میں کووڈ مخالف ٹیکہ کاری : مجموعی احاطہ 173.42 کروڑ سے تجاوز کرگیا

by Srinagar Mail
16/02/2022
A A
ملک میں کووڈ مخالف ٹیکہ کاری :  مجموعی احاطہ 173.42 کروڑ سے تجاوز کرگیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 44.68 لاکھ سے زیادہ (4468365) کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے جس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکہ کاری کی تعداد173.42 کروڑ) 1734262440( سے تجاوز کر گئی ہے۔ یہ کامیابی 19526899اجلاسوں کے ذریعے حاصل کی گئی۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں 82817مریض شفایاب ہوئے ہیں اور شفایاب ہونے والے مریضوں (وبا کی شروعات کے بعد سے) کی مجموعی تعداد اس وقت(41760458) ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ بھارت میں صحتیابی کی شرح 97.82 فیصد ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں27409 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔ بھارت میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی مجموعی تعداد فی الحال 423127 ہے۔ مجموعی معاملات ملک کے مجموعی متاثرہ معاملات کاکْل 0.99 فیصد ہے۔ جانچ کی صلاحیت میں ملک بھر میں مسلسل توسیع کی جارہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 1229536 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے۔بھارت میں ابھی تک مجموعی طور پر75.30 کروڑ (753033302) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔ ایک طرف جب کہ ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جارہا ہے، ادھرملک میں متاثرہ معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 3.63 فیصد ہے جبکہ متاثرہ معاملات کی یومیہ شرح 2.23 فیصد کی خبرہے۔ادھر مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے۔ کووڈ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں۔ ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے۔ کووڈ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی۔ بھارتی حکومت ( با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو171.35کروڑ کے قریب (1713561420) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔ مزید برآں 12.14 کروڑسے زیادہ (121464136) بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کو ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

حجاب تنازعہ پر او آئی سی کا اظہار تشویش

Next Post

جموں وکشمیر میں مزید314افرادکورونا وائرس سے متاثر

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
کورونا وائرس : جموں وکشمیر میں مزید458افراد متاثر،3مریض فوت

جموں وکشمیر میں مزید314افرادکورونا وائرس سے متاثر

حد بندی کمیشن کی سفارشات پر تحفظات کو تحریری شکل میں پیش کیاجائے: منوج سنہا

حد بندی کمیشن کی سفارشات پر تحفظات کو تحریری شکل میں پیش کیاجائے: منوج سنہا

آئندہ ڈیڑھ برس میں جموں و کشمیر بجلی میں خود کفیل ہوگا

آئندہ ڈیڑھ برس میں جموں و کشمیر بجلی میں خود کفیل ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail