منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

حد بندی کمیشن کی سفارشات پر تحفظات کو تحریری شکل میں پیش کیاجائے: منوج سنہا

by Srinagar Mail
16/02/2022
A A
حد بندی کمیشن کی سفارشات پر تحفظات کو تحریری شکل میں پیش کیاجائے: منوج سنہا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ جن لوگوں کو حد بندی کمیشن کی سفارشات پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں کمیشن کے سامنے پیش کریں۔انہوں نے کہا کہ حد بندی کمیشن کو پارلیمنٹ میں ایک قانون کے تحت تشکیل دیا گیا ہے اور یہ کمیشن الیکشن کمیشن آف انڈیا کے تحت کام کر رہا ہے ۔موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار یہاں بجالٹہ میں ایک تقریب کے حاشئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘الیکشن کمیشن ایک خود مختار ادارہ ہے اور حد بندی کمیشن اسی کے تحت کام کر رہا ہے اگر کسی کو اس کمیشن کی سفارشات پر تحفظات ہیں تو انہیں چاہئے کہ وہ ان کو تحریری شکل میں کمیشن کے سامنے پیش کریں’۔ان کا کہنا تھا کہ اگر کسی عام شہری کو بھی تحفظات ہیں تو وہ بھی ایسا کر سکتے ہیں۔موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ سیکورٹی فورسز نے ملک میں بالخصوص جموں وکشمیر میں گذشتہ 70 برسوں کے دوران قابل سراہنا رول ادا کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ جس طریقے سے ہمارے سیکورٹی فورسز تمام تر چلینجز سے نمٹ رہے ہیں اس کے لئے وہ تعریفوں کے حقدار ہیں۔قابل ذکر ہے کہ جموں وکشمیر حد بندی کمیشن نے حال ہی میں اپنی دوسری رپورٹ جاری کی ہے جس کو یہاں کی سیاسی جماعتوں نے مسترد کیا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر میں مزید314افرادکورونا وائرس سے متاثر

Next Post

آئندہ ڈیڑھ برس میں جموں و کشمیر بجلی میں خود کفیل ہوگا

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
آئندہ ڈیڑھ برس میں جموں و کشمیر بجلی میں خود کفیل ہوگا

آئندہ ڈیڑھ برس میں جموں و کشمیر بجلی میں خود کفیل ہوگا

کابینہ نے بھارت کی جی 20 صدارت اور جی 20 سکریٹریٹ کے قیام اور عملے کی تیاریوں کو منظوری دی

JKBOSE 10th Result declared for Kashmir division

JKBOSE 10th Result declared for Kashmir division

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail