بدھ, جون ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

زرانم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خیمے میں رہائش پزیر ترال کے طالبہ کی بناءکوچنگ کے 12ویں کے امتحان میں شاندار کار کردگی

by Srinagar Mail
01/05/2025
A A
زرانم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//ترال قصبے سے 7کلو میٹر دو ر3 خوبصورت اور گھنے جنگلات کے دامن میں واقع گوجربستی کاٹھواڑ پنیر جاگیر ترال سے تعلق رکھنے والی ایک طالبہ شبنم صادق دختر محمد صادق نے 12ویںجماعت کے حالیہ امتحان میں 500 میں سے463نمبرات حاصل کر کے اپنے استاد اور والدین کا سر فخر سے اونچا کیا ۔اس طالبہ کی یہ کامیابی اس اعتبار سے غیر معمولی ہے کیوںکہ یہ ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھنے کے ساتھ ساتھ ر ایک خیمے میں زندگی کا گزر بسر کر رہے ہیںجبکہ انہوں نے آج تک کوئی کوچنگ نہیں کی ہے۔ شبنم نے بتایا کہ انہوں نے ابتدائی تعلیم ایک مقامی سرکاری سکول سے حاصل کر کے اس کے بعد انہیں گورنمنٹ ہائر سکنڈری سکول ترال میں داخل کیا گیا جہاںسکول میں موجود عملے نے انہیں نہ صرف بہتر تعلیم کے نور سے منور کیا بلکہ انہیں ہر قدم پر حوصلہ دیابہترین رہنمائی کی ہے جس کے باعث شاندارکامیابی ان کا مقدر بن گیا۔طالبہ کے مطابق انہیں سخت مالی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ان کا والد ایک مزدور پیشہ شخص ہے جہاں گاﺅں میں کبھی کبھی انہیں مزدوری ملتی یا اور کبھی نہیں ہے شبنم نے کہا ہے کہ ان کے ماموں جان جو ایک سرکاری استاد ہے انہوں نے انہیں ہر قدم پر حوصلہ دیا ہے اور انہیں بتایا غربت کا خاتمہ تعلیم ہے ۔شبنم کی کامیابی پر پوراترال شاد مان ہے شول میڈیا پر ان کی کامیابی کے حوالے سے موجود خبر کو لاکھوں لوگوں نے شیر کیا ہے ۔کیوں کہ لوگ لکھتے تھے کہ ٹینٹ میں رہنے اور انتہائی مالی پریشانیوں سے دوچار ہونے کے باوجود قابل فخر کامیابی پر انہیں مبارک باد پیش کی ہے ۔طالبہ کے کامیابی کی خبر منظر عام پر آنے کے ساتھ اس کو شوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارموں پر لاکھوں لوگوںنے دیکھا اورشیر کیا ۔طالبہ نے بتایا کہ میں ایک آئی اے ایس افسر بننا چاہتی ہوں جس کے لئے مجھے سرکاری مدد کی ضرورت انہوں نے سرکار سے تعلیم کے میدان میں انہیں مدد فراہم کرنےب کی اپیل کی ہے۔ان کے ایک رشتہ دار نے بتایا کہ طالبہ کا کنبہ اب تک ایک خیمے میں رہ رہے ہیں اور حال ہی میں مکان کی سنگ بنیاد رکھا لیکن مالی اعتبار سے انتہائی کمزور ہونے کے باجود وہ اسے آگے کھڑا نہیں ہوسکا۔بدھ کے روز باویں جماعت کے نتائج منظر عام پر آئے جس میں 75فیصد بچوں نے شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کیا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ہم پہلگام حملے میں ملوث ہر دہشت گرد کو نہیں چھوڑیںگے: امت شاہ

Next Post

نائب وزیرا علیٰ نے پنچایت چوکیاں اور پنچایت کلسیاں میں عوامی رَسائی کیمپ کا اِنعقاد کیا

Related Posts

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

ایرانی عوام،فوج اور قیادت کو سلام پیش کرتی ہوں :محبوبہ مفتی

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

دھرم گنڈ ترال میں سکھ نوجوان کی لاش پر اسرار حالت میں برآمد

دھرم گنڈ ترال میں سکھ نوجوان کی لاش پر اسرار حالت میں برآمد

پارس ہیلتھ سرینگر میں 24×7 لیول IIIاین آئی سی یو کا افتتاح

پارس ہیلتھ سرینگر میں 24×7 لیول IIIاین آئی سی یو کا افتتاح

Next Post
نائب وزیرا علیٰ نے پنچایت چوکیاں اور پنچایت کلسیاں میں عوامی رَسائی کیمپ کا اِنعقاد کیا

نائب وزیرا علیٰ نے پنچایت چوکیاں اور پنچایت کلسیاں میں عوامی رَسائی کیمپ کا اِنعقاد کیا

سکینہ اِیتو نے ڈِی ایچ پورہ میں 50 بستروں پر مشتمل شہید ولی محمد اِیتو میموریل سب ڈِسٹرکٹ ہسپتال اور احمد آباد کولگام میں نیو ٹائپ پرائمری ہیلتھ سینٹر کا اِفتتاح کیا

سکینہ اِیتو نے ڈِی ایچ پورہ میں 50 بستروں پر مشتمل شہید ولی محمد اِیتو میموریل سب ڈِسٹرکٹ ہسپتال اور احمد آباد کولگام میں نیو ٹائپ پرائمری ہیلتھ سینٹر کا اِفتتاح کیا

چیف جسٹس نے نئے ججوں کو حلف دِلایا

چیف جسٹس نے نئے ججوں کو حلف دِلایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail