بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

عوامی حفاظت کو یقینی بنانے اور اتحاد کو برقرار رکھنے پر زور دیا

by Srinagar Mail
09/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں 9 مئی 2025 ئ جموں میں حالیہ ڈرون حملوں کے تناظر میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ عوامی حفاظت ، تیاری کی حالت اور ان اہم اوقات میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو برقرار رکھنے کی اہمیت کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا ۔ بات چیت کے دوران وزیر اعلیٰ نے عوام پر زور دیا کہ وہ پرسکون اور چوکس رہیں اور شہریوں سے اپیل کی کہ وہ گھبرائیں نہ اور معلومات کے تصدیق شدہ اور سرکاری ذرایع پر مکمل طور پر انحصار کریں ۔ وزیر ستیش کمار شرما ، وزیر اعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم وانی ، ڈپٹی کمشنر جموں ، ایس ایس پی جموں ، ڈائریکٹر سوشل ویلفئیر جموں ، ڈائریکٹر فوڈ ، سول سپلائیز اور کنزیومر افئیرز جموں ، علاقائی ٹرانسپورٹ آفیسر جموں اور پولیس اور سول انتظامیہ کے اعلیٰ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ موثر مواصلات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے انہوں نے اقدامات کا ایک مجموعہ بیان کیا جس کا مقصد عوامی آگاہی کو بڑھانا اور پورے خطے میں ہنگامی ردِ عمل کے طریقہ کار کو مستحکم کرنا ہے ۔ انہوں نے ایمر جنسی الرٹ سائرنز اور سگنلز کے بارے میں شعور اجاگر کرنے میں محکمہ ٹریفک کے کردار پر بھی زور دیا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

ملک ہمیشہ ہماری مسلح افواج کی شکر گزار رہے گی:وزیر اعظم نرندر مودی

ملک ہمیشہ ہماری مسلح افواج کی شکر گزار رہے گی:وزیر اعظم نرندر مودی

جموں کشمیر کی ترقی میں حائل ہر رکاوٹ کو دور کیاجائے گا

وزیر دفاع کی ملک کی اعلیٰ ترین فوجی قیادت کیساتھ اہم میٹنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail