بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لفٹینٹ گورنر نے کپواڑہ کا دورہ کیا

by Srinagar Mail
17/05/2025
A A
لفٹینٹ گورنر نے کپواڑہ کا دورہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

کپواڑہ 17 مئی 2025 ئ لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آج کپواڑہ کا دورہ کیا اور حالیہ غیر منقولہ گولہ باری سے ہوئے نقصان کا جائیزہ لیا ۔ ٹنگڈار سیکٹر کے سرحدی علاقوں میں لفٹینٹ گورنر نے مقامی باشندوں کے ساتھ بات چیت کی اور انتظامیہ کی طرف سے ان کی مدد کیلئے یقین دہانی کرائی ۔ انہوں نے کہا کہ انتظامیہ پاکستان کی گولہ باری سے متاثرہ باشندوں کی بحالی کیلئے مرکز کی مدد حاصل کرنے کے ایک جامع منصوبے پر کام کر رہی ہے ۔ انتظامیہ کی طرف سے اٹھائے گئے امدادی اور بحالی کے اقدامات کا جائیزہ لینے کے دوران ڈویژنل کمشنر کشمیر اور ڈپٹی کمشنر کپواڑہ نے گرام سبھا کے ذریعہ بنکروں کی جانچ پڑتال اور تعمیر کے بارے میں بریفنگ دی ۔ لفٹینٹ گورنر نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت دی کہ وہ سرحدی علاقوں کے رہائشیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے بنکروں کی تعمیر میں تیزی لائیں ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا انتظامیہ کے جائیزے کی بنیاد پر فوری مدد فراہم کی گئی ہے لیکن میرے خیال میں یہ مدد کافی نہیں ہے ۔ ڈویژنل کمشنر کشمیر اور سینئر افسران متاثرہ خاندانوں کو ہونے والے نقصان اور مناسب بحالی کیلئے مشترکہ طور پر ایک جامع منصوبہ تیار کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ان کی حفاظت اور بحالی کو یقینی بنانا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لفٹینٹ گورنر نے ایل او سی پر تعینات فوجیوں سے خطاب کیا

Next Post

الفابٹ انٹرنیشنل سکول ترال میں یوم مادر کے حوالے سے تقریب منعقد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
الفابٹ انٹرنیشنل سکول ترال میں یوم مادر کے حوالے سے تقریب منعقد

الفابٹ انٹرنیشنل سکول ترال میں یوم مادر کے حوالے سے تقریب منعقد

کھاسی پورہ میں ترال میں کئی ماہ سے پینے کے پانی کی قلت

کھاسی پورہ میں ترال میں کئی ماہ سے پینے کے پانی کی قلت

عیدالاضحی JKBank:ڈیجٹل اورATMمصروف

کام پارلیمانی انتخاب سے پہلے کروایا گیابل ابھی واجب الادا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail