جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

الفابٹ انٹرنیشنل سکول ترال میں یوم مادر کے حوالے سے تقریب منعقد

بچوں کی بہتر پرورش اور ان کی شخصیت ک سنوارنے میں مائیں کردار نبھائیں :رفیق احمد نائیک

by Srinagar Mail
17/05/2025
A A
الفابٹ انٹرنیشنل سکول ترال میں یوم مادر کے حوالے سے تقریب منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
  • سید اعجاز
    ترال//ترال میں قائم نجی سکول ” الفابٹ انٹر نیشنل سکول “ ترال میں یوم مادر کے حوالے سے سنیچر کے روز ایک پروگرام منعقد ہوا ہے جس میں بچوں کے ساتھ ساتھ ان کے ماﺅں نے حصہ لیا ہے منعقدہ تقریب میں ماں کے رول کو اجاگر کیا گیا ہے۔ اس موقعے پر سکول میں زیر تعلیم بچوں نے دل موہ لینے والے الگ الگ پروگراموں کو پیش کیا جن کو سامعین نے سراہنا کی۔اس موقعے پرسکول انتظامیہ نے بھی سکول کا ایک خاکہ پیش کیا ہے ۔تقریب میں ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائیک نے بطورمہمان خصوصی حصہ لیا۔ اس موقعے پر رفیق احمد نائیک نے اپنے خطاب میں زیر تعلیم بچوں کے پیش کردہ تمام پروگراموں کو سراہتے ہوئے اساتذہ اور سکول انتظامیہ کو مبارک باد پیش کی ہے ۔ انہوں نے اپنے تقریر میں پیر دستگیر صاحب ؒ کے والدہ محترمہ کی نصیحت کے ایک واقعے کو بیان کر کے کہا کہ بچوں کی زندگیوں میں ماں کا بڑا رول ہے اس لئے ہر ما ں اپنے بچے بہترین پرورش کے علاوہ بچے کی شخصیت کو بنانے میں اپنا کردار ادا کر ے۔
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لفٹینٹ گورنر نے کپواڑہ کا دورہ کیا

Next Post

کھاسی پورہ میں ترال میں کئی ماہ سے پینے کے پانی کی قلت

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
کھاسی پورہ میں ترال میں کئی ماہ سے پینے کے پانی کی قلت

کھاسی پورہ میں ترال میں کئی ماہ سے پینے کے پانی کی قلت

عیدالاضحی JKBank:ڈیجٹل اورATMمصروف

کام پارلیمانی انتخاب سے پہلے کروایا گیابل ابھی واجب الادا

اتوار کو رات دیر گئے سری نگرسمیت کشمیر کے اطراف وکناف میں خوفناک صورتحال، قہر انگیز آندھی نماہوائیں

اتوار کو رات دیر گئے سری نگرسمیت کشمیر کے اطراف وکناف میں خوفناک صورتحال، قہر انگیز آندھی نماہوائیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail