بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ترال کے مختلف سڑکوں پر چناروں کے بوسیدہ شاخیں

مسافروں اور ٹرانسپوٹروں کے لئے لٹکتی تلوار،حکام سے توجہ کی اپیل

by Srinagar Mail
29/05/2025
A A
ترال کے مختلف سڑکوں پر چناروں کے بوسیدہ شاخیں
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے اہم شاہراﺅں پر موجود چناروں کی شاخیں بوسیدہ ہو کر اچانک گر جاتے ہیں جس کی وجہ سے یہاں کسی بھی وقت کوئی بڑا حادثہ ہو سکتا ہے ۔مقامی لوگوں نے بتایا ترال ستورہ روڑ پر دیور کے نذدیک،ترال ڈاڈسرہ روڑ کے علاوہ دیگر متعدد مقامات پر ان چناروں کی موٹی شاخیں سوکھ کر بوسیدہ ہو چکی ہے جس کی وجہ سے ان شاخوں کا ایک ایک حصہ اچانک گر جاتا ہے ۔کچھ مسافروں نے بتایا جب جب تیز ہوائیں چلتے ہیں تو یہاں انسان اپنی گاڑی کو روکتا ہے ۔ایک شہری نے بتایا چند سال پہلے کہلیل ترال میں اسی طرح سڑک پر موجود چنار کی شاخ ایک خاتون پر گر آنے سے اسکی موت واقع ہوئی اور تب سے متعدد بار انہوں نے ہر وقت یہ مطالبہ دہرایا کہ سوکھے شاخوں کوکاٹ دیا جائے تاکہ کوئی حادثہ رونما نہ ہو سکے ۔ڈاڈسرہ ترال میں گزشتہ سال ایک بڑا چنار کا درخت گرآیا جس نے اس وقت یہاں لوگوں کے املاک کو نقصان پہنچایا تھا ۔جبکہ چند روز پہلے بے گنڈ نذدیک چندری گام میں ایک بڑا چنار اسی طرح گر آیا ہے ۔عوامی حلقوں کا مطالبہ ہے کہ کم سے کم سڑکوں پر موجود چناروں کے ان سوکھے شاخوں کو تراشا جائے تاکہ کوئی حادثہ پیش نہ آئے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ شہر سرینگر سمیت وادی کے دیگر مقامات پراس طرح کے سوکھے شاخیں برابر خطرہ بنے ہوئے ہیں

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

امیت شاہ29اور30مئی کو جموںو کشمیر کا دورہ کریں گے

Next Post

آپریشن سندور ابھی ختم نہیں ہوا:وزیر اعظم نرندری مودی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

آپریشن سندور ابھی ختم نہیں ہوا:وزیر اعظم نرندری مودی

جموں کشمیر کی ترقی میں حائل ہر رکاوٹ کو دور کیاجائے گا

وہ دن دور نہیں جب پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کے لوگ رضاکارانہ طور پر ہندوستان واپس آئیں گے: راجناتھ سنگھ

سازگار موسمی صورتحال کے بیچ امرناتھ یاترا2023بغیر خلل کے جاری

وزارت داخلہ نے امرناتھ یاترا کے لیے نیم فوجی دستوں کی بڑے پیمانے پر تعیناتی کو منظوری دی۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail