بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سکینہ اِیتو نے پانپور حلقے کا دورہ کیا

ایس ڈِی ایچ پانپور میں ڈائیلاسز یونٹ کا اِفتتاح کیا، عید الاضحی کی تیاریوں ، صحت و تعلیم کے بنیادی ڈھانچے کا جائزہ لیا

by Srinagar Mail
03/06/2025
A A
سکینہ اِیتو نے پانپور حلقے کا دورہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

پانپور/03جون2025ئ وزیربرائے صحت و طبی تعلیم، سماجی بہبود اور تعلیم سکینہ اِیتو نے آج پانپور حلقے کا تفصیلی دورہ کیا تاکہ اہم عوامی سہولیات کے کام کاج اور علاقے میں جاری ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا جا سکے۔
اِس موقعہ پر وزیر موصوفہ کے ہمراہ رُکن قانون ساز اسمبلی پانپور جسٹس (ر) حسنین مسعودی، ممبر قانون ساز اسمبلی راجپورہ غلام محی الدین میر اور محکمہ صحت، سماجی بہبود، تعلیم، آیوش اور دیگر متعلقہ محکموں کے ڈائریکٹران و ضلعی اِنتظامیہ کے سینئر افسران بھی تھے۔اُنہوں نے پی ایچ سی کاکہ پورہ کے دورے کے دوران ہسپتال کے بنیادی ڈھانچے، طبی سہولیات اور عملے کی دستیابی کا جائزہ لیا۔ اُنہوں نے مریضوں اور طبی عملے سے بات چیت کی اور عوامی شکایات بھی سنیں۔پرائمری ہیلتھ سینٹر ( پی ایچ سی) کی زیر تعمیر عمارت جاری کاموں کی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا ۔اُنہوں نے عمل آوری ایجنسی کو ہدایت دی کہ وہ تعمیراتی کاموں میں سرعت لائے اور مقررہ مدت میں سہولیت کی برقت تکمیل کو یقینی بنائے ۔اُنہوں نے لوگوں سے بھی بات چیت کی اور اُن کے مطالبات اور شکایات سنیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے ماتا کھیر بھوانی مندر میں حاضری دی

Next Post

ادھم پور,،سری نگر،بارہمولہ ریل لنک ، یونین ٹیریٹری کے لیے ایک نئے دور کا آغاز

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: منوج سنہا

ادھم پور,،سری نگر،بارہمولہ ریل لنک ، یونین ٹیریٹری کے لیے ایک نئے دور کا آغاز

ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائیک کااہل اسلام کو عید مبارک

ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائیک کااہل اسلام کو عید مبارک

ڈاکٹر ہر بخش سنگھ کاتمام مسلمانوں کو عید مبارک

ڈاکٹر ہر بخش سنگھ کاتمام مسلمانوں کو عید مبارک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail