جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈاکٹر ہر بخش سنگھ کاتمام مسلمانوں کو عید مبارک

by Srinagar Mail
06/06/2025
A A
ڈاکٹر ہر بخش سنگھ کاتمام مسلمانوں کو عید مبارک
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ترال//ڈی ڈی سی ممبر ترال وصحت اور تعلیم ضلع پلوامہ اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیر مین ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے آج شام اپنے ایک پیغام میں عید الضحیٰ کے مقدس موقعے پر تمام مسلمان برادری خاص کر علاقہ ترال کے لوگوں کو دل کی عمیق گہرائیوں سے عید مبارک پیش کی ہے ۔ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے بتایا ترال میں ہمیشہ سکھ مسلم بھائی چارہ نمایا رہا ہے جس دوران ہم نے ہر وقت ایک دوسرے ساتھ ہر کوئی تہوار منائی ہے کل یعنی سنیچر کے روز عید الضحیٰ منائی جا رہی ہے میں تمام مسلم برادری کے لوگوں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

 

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائیک کااہل اسلام کو عید مبارک

Next Post

الطاف ٹھاکر نے جموںو کشمیر کے لوگوں کو عید مبارک پیش کی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
جسٹس دلویر بھنڈاری بین الاقوامی عدالت کے چیف جسٹس منتخب، پی ایم مودی کے نتائج کا نتیجہ: الطاف ٹھاکر

الطاف ٹھاکر نے جموںو کشمیر کے لوگوں کو عید مبارک پیش کی

شبِ برات کے مقدس موقعے پرکانگریس یوتھ صدرپلوامہ آصف رحمان کی عوام کو مبارکباد

کانگریس یوتھ ضلع صدر پلوامہ کی جانب سے اہل اسلام کو عید مبارک

شیخ محمد باقرصاحبؒ صوفی گنڈ ترال کاسالانہ عرس

ڈی ڈی سی ممبر آری پل منظور گنائی کا اہل اسلام کو عید مبارک باد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail