ترال//کانگریس یوتھ صدر پلوامہ میر آصف نے عید الضحٰٰی کے مقدس موقعے پر تمام مسلمانوں خاص کر ضلع پلوامہ کے تمام لوگوں کو عید مبارک باد پیش کی ہے ۔دعا کی ہے کہ اللہ کرے یہ عید پوری دنیا کے لئے امن ترقی اور خوشحالی کا پیغام لیکر آئے امین ۔
© Designed by GITS -Srinagar Mail
© Designed by GITS -Srinagar Mail