بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لری بل درم گنڈ آری پل سے ینگونی تک رابط سڑک کھنڈار ت میں تبدیل

علاقے کی آبادی مشکلات سے دور ،تعمیراتی محکموں پر بستی کو نظر انداز کرنے کا الزام

by Srinagar Mail
28/07/2025
A A
لری بل درم گنڈ آری پل سے ینگونی تک رابط سڑک کھنڈار ت میں تبدیل
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//ترال کے لری بل دھرم گنڈ بستی سے ینگونی تک رابط سڑک تعمیر اور تجدیدو مرمت نہ ہونے کی وجہ سے علاقے کی آبادی کو طرح طرح کے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے مقامی لوگوں نے بتایا اس سڑک پر ہر موسم میں یہاں کے عام لوگوں کے ساتھ ساتھ سکولی بچوں اور مریضوں کو چلنا اتہائی دشوار ہوتا ہے ۔انہوں نے بتایا ہر علاقے میں گولی کوچوں کو تعمیر کیا گیا ہے لیکن نا معلوم وجوہات کی بنای تمام محکموں نے ان بستیوں کو نظر انداز کیا ہے انہوں نے بتایا ہمیں محسوس ہوتا ہے کہ ہم کسی لسٹ میں نہیں ہے ۔مقامی آبادی نے بتایا سڑک اس قدر خستہ ہوئی ہے اب یہاں پیدل چلنا بھی مشکل ہوتا ہے ۔انہوں نے محکمہ دہی ترقی ،آر اینڈ بی سے اپیل کی ہے کہ وہ اس سڑک کا جائزہ لیں ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وزیر صحت کا سکینہ ایتو ضلع ہسپتال پلوامہ کا دورہ،ہسپتال میں تعینات40میں سے کل4ڈاکٹروں کو حاضر یایا

Next Post

حریت دہشت گردوں کی تنظیم ہے، ان سے بات نہیں کرے گی: امیت شاہ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
حریت دہشت گردوں کی تنظیم ہے، ان سے بات نہیں کرے گی: امیت شاہ

حریت دہشت گردوں کی تنظیم ہے، ان سے بات نہیں کرے گی: امیت شاہ

پولیس ایل جی کے منتر "بے گناہ کو چھیڑو مت، گناہ گار کو چھوڑو مت پر عمل پیرا”: ڈی جی پی

پولیس ایل جی کے منتر "بے گناہ کو چھیڑو مت، گناہ گار کو چھوڑو مت پر عمل پیرا": ڈی جی پی

پونچھ  جھڑپ میں 2 ملی ٹینٹ مارے گئے۔دفاعی ترجمان

پونچھ جھڑپ میں 2 ملی ٹینٹ مارے گئے۔دفاعی ترجمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail