منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے عید میلاد النبی کے موقعہ پر جموںوکشمیر کے لوگوں کو مُبارک باد دی

حضرت محمد مصطفیﷺ کے اَمن ، ہمدردی اور اتحاد کے پیغام کو پھیلانے پر زور

by Srinagar Mail
05/09/2025
A A
پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں و کشمیر میں سیاحت کی واپسی حوصلہ افزائ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/05 ستمبر 2025ئوزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے عید میلاد النبی تقریب سعید کے موقعہ پر جموں و کشمیر کے لوگوں کو پیغمبر اسلام کے یومِ ولادت باسعادت کے موقعہ پر مُبارک باد پیش کی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے اَپنے پیغام میں کہا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرتِ طیبہ اور تعلیمات اِنسانیت کے لئے ابدی رہنمائی کا سرچشمہ ہےںجو امن، ہمدردی، مساوات اور بھائی چارے کی اَقدار پر زور دیتے ہیں۔ اُنہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ ان اَقدار کو اَپنی روزمرہ زندگی میں اَپنائیں اور ایک پُرامن اور ہم آہنگ معاشرے کی تعمیر کے لئے اِجتماعی طور پر کام کریں۔اُنہوں نے کہا، ”عید میلاد النبی کا بابرکت موقعہ ہمیں حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لازوال پیغام کی یاد دلاتا ہے جس کی جڑیں احسان، رواداری ،اِنسانیت کی خدمت میں پیوست ہےں۔ آئیے ہم سب اس عظیم راہ پر چلنے کے لئے خود کو وقف کریں اور معاشرے کے تمام طبقوںمیں اتحاد، بھائی چارے اور باہمی احترام کو فروغ دیں۔“وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر کے لوگوںکی اَمن، سلامتی، خوشحالی اور بھلائی کے لئے دعا کی اور اُمید ظاہر کی کہ اِس موقعہ پر سے ہم آہنگی اور اِجتماعی ذمہ داری کے جذبے کو تقویت ملے گی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کشمیر وادی کے ہائر سیکنڈری سطح تک کے تمام تعلیمی اداروں آج بند رہیں گے۔ناظم تعلیمات

Next Post

تعلیمی نظام کو دیرپا ترقی کےلئے تعلیم پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے:لیفٹیننٹ گورنر

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
تعلیمی نظام کو دیرپا ترقی کےلئے تعلیم پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے:لیفٹیننٹ گورنر

تعلیمی نظام کو دیرپا ترقی کےلئے تعلیم پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے:لیفٹیننٹ گورنر

سرینگر-جموں شاہراہ پر  ٹریفک کی نقل وحمل بحال

سرینگر جموں قومی شاہراہ مسلسل چوتھے روز گاڑیوں کی آمد رفت کے لئے بند

درگاہ حضرت بل پر قومی نشان پر حملہ عقیدے پر براہ راست حملہ: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

درگاہ حضرت بل پر قومی نشان پر حملہ عقیدے پر براہ راست حملہ: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail