منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈ کوارٹرز (یو ایچ کیو) میٹنگ منعقد

by Srinagar Mail
26/09/2025
A A
لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں یونیفائیڈ ہیڈ کوارٹرز (یو ایچ کیو) میٹنگ منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/26 ستمبر 2025ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج راج بھون سر ی نگر میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز (یو ایچ کیو) میٹنگ کی صدارت کی تاکہ جموں و کشمیر کی موجودہ سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جا سکے۔میٹنگ میں ناردرن آرمی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پرتیک شرما، چیف سیکرٹری اَتل ڈولو، ڈِی جی پی نلین پربھات، جی او سی 15 کور لیفٹیننٹ جنرل پرشانت سری واستو، جی او سی 16 کور لیفٹیننٹ جنرل پی کے مشرا، جی او سی 9 کور لیفٹیننٹ جنرل راجن شراوت، ایئر وائس مارشل وِکاس شرما اے او سی جموں و کشمیر ،سپیشل ڈی جی کوآرڈی نیشن پی ایچ کیو)ایس جے ایم گیلانی، پرنسپل سیکرٹری داخلہ چندرکر بھارتی، اے ڈی جی پی سی آئی ڈی نتیش کمار، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ کے بھنڈاری، مسلح افواج، سی اے پی ایف، جموں و کشمیر پولیس، اِنٹلی جنس ایجنسیوں اور سول انتظامیہ کے سینئر افسران نے شرکت کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے یونین ٹیریٹری میں حالیہ کامیاب اِنسدادِ دہشت گردی آپریشنز پر سیکورٹی فورسز، جموں و کشمیر پولیس اور اِنٹلی جنس ایجنسیوں کومُبارک باد دِی۔اُنہوں نے افسران سے کہا،”دہشت گردی کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی۔ کائنیٹک اور نان کائنیٹک آپریشنز جاری رہنے چاہئیں۔ ہمیں اپنی رفتار کو برقرار رکھنا ہوگا اور دہشت گردی اور اس کے مکمل نیٹ ورک کے خلاف سخت کارروائی کرنی ہوگی۔“لیفٹیننٹ گورنر نے سیکورٹی اپریٹس کو مسلسل بہتری لانے اوربڑھتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کے لئے پیشگی تیاری اَپنانے کی ہدایت دی۔۔ اُنہوں نے بنیاد پرستی اور منشیات کے خطرے سے مو¿ثر طور پر نمٹنے کے لئے”مکمل حکومتی حکمت عملی“ اَپنانے پر زور دیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سرینگر کے تاریخی مقامات کی شان رفت کی بحال مذہبی مقامات کی تزئین و آرائش

Next Post

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ ‘ آفس میں عوامی وفوداور اَفراد سے ملاقات کی اور جائز مسائل کے حل کی یقین دہانی کی

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ ‘ آفس میں عوامی وفوداور اَفراد سے ملاقات کی اور   جائز مسائل کے حل کی یقین دہانی کی

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے ’رابطہ ‘ آفس میں عوامی وفوداور اَفراد سے ملاقات کی اور جائز مسائل کے حل کی یقین دہانی کی

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سری نگر میں تیسری جونیئر ایشین پینکاک سلات چمپئن شپ کا اِفتتاح کیا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سری نگر میں تیسری جونیئر ایشین پینکاک سلات چمپئن شپ کا اِفتتاح کیا

سکینہ اِیتو نے چیئرپرسن جے کے بی او پی اِی اِی کے ساتھ جموںوکشمیر میں پیشہ ورانہ تعلیم کے مواقع کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا

سکینہ اِیتو نے چیئرپرسن جے کے بی او پی اِی اِی کے ساتھ جموںوکشمیر میں پیشہ ورانہ تعلیم کے مواقع کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail