اتوار, مارچ ۱, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home Latest News

سکینہ اِیتو نے چیئرپرسن جے کے بی او پی اِی اِی کے ساتھ جموںوکشمیر میں پیشہ ورانہ تعلیم کے مواقع کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا

by Srinagar Mail
26/09/2025
A A
سکینہ اِیتو نے چیئرپرسن جے کے بی او پی اِی اِی کے ساتھ جموںوکشمیر میں پیشہ ورانہ تعلیم کے مواقع کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/26 ستمبر 2025ئ وزیربرائے صحت و طبی تعلیم، سماجی بہبود اور تعلیم سکینہ اِیتو نے آج جموں و کشمیر بورڈ آف پروفیشنل انٹرنس ایگزام ینیشن (جے کے بی او پی اِی اِی) کی چیئرپرسن پروفیسر مینو مہاجن سے ایک مختصرمیٹنگ منعقد کی جس میں جموں و کشمیر میں پیشہ ورانہ تعلیم کے مواقع کو وسعت دینے اور مضبوط بنانے کے مختلف پہلوو¿ں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دورانِ بات چیت وزیر موصوفہ نے چیئرپرسن سے بورڈ کی کارکردگی اور اس سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی معلومات حاصل کیں۔ اُنہوں نے کمپوزٹ ریجنل سینٹر (سی آر سی) سری نگرکے کام کاج کا بھی جائزہ لیا۔
وزیر تعلیم نے چیئرپرسن کو ہدایت دی کہ خصوصی بی ایڈ کورس میں مزید نشستوں کی گنجائش کا جائزہ لیا جائے کیوں کہ جموں و کشمیر میں چاہے وہ مرکزی دھارے کے ادارے ہوں یا خصوصی تعلیمی مراکزخصوصی بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے تربیت یافتہ اساتذہ کی بہت زیادہ ضرورت محسوس کی جا رہی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سری نگر میں تیسری جونیئر ایشین پینکاک سلات چمپئن شپ کا اِفتتاح کیا

Next Post

جموں وکشمیر کے دیہی علاقوں میں حالیہ آفاتِ سماوی کی وجہ سے تباہ ہوئے مکانات کی تعمیر کیلئے منظوری دی گئی

Related Posts

سکینہ ایتو نے ضلعی ہسپتال کلگام میں ایچ ڈی یو کا افتتاح کیا

سکینہ ایتو نے ضلعی ہسپتال کلگام میں ایچ ڈی یو کا افتتاح کیا

’شہرت کے کنارے پر ‘وزیر اعلیٰ تاریخی رانجی فائنل میں جموں و کشمیر کی حوصلہ افزائی کیلئے ہبلی میں موجود

’شہرت کے کنارے پر ‘وزیر اعلیٰ تاریخی رانجی فائنل میں جموں و کشمیر کی حوصلہ افزائی کیلئے ہبلی میں موجود

جموںو کشمیرکے نوجوان تاریخ رقم کریں گے اگر صحیح مواقع ملے: ایل جی منوج سنہا

جموںو کشمیرکے نوجوان تاریخ رقم کریں گے اگر صحیح مواقع ملے: ایل جی منوج سنہا

امت شاہ نے جموںکشمیر کی سلامتی صورتحال کاجائزہ لیا،16جون کو تفصیلی میٹنگ طلب

وزیر داخلہ امیت شاہ کی ٹیم جموںو کشمیر کو مبارکباد

جموںوکشمیر سال بھر عالمی سیاحتی مقام کے طورپر اُبھرنے کیلئے تیار ہے ۔ وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ

جموںوکشمیر سال بھر عالمی سیاحتی مقام کے طورپر اُبھرنے کیلئے تیار ہے ۔ وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ

جے کے اِی سی سی کے وفد نے وزیر تعلیم سکینہ اِیتو سے ملاقات کی

جے کے اِی سی سی کے وفد نے وزیر تعلیم سکینہ اِیتو سے ملاقات کی

Next Post
جموں وکشمیر کے دیہی علاقوں میں حالیہ آفاتِ سماوی کی وجہ سے تباہ ہوئے مکانات کی تعمیر کیلئے منظوری دی گئی

جموں وکشمیر کے دیہی علاقوں میں حالیہ آفاتِ سماوی کی وجہ سے تباہ ہوئے مکانات کی تعمیر کیلئے منظوری دی گئی

لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر قانون ساز اسمبلی کا سیشن 23 اکتوبر کو طلب کیا

لیفٹیننٹ گورنر کا پہاڑی قبائلی کمیونٹی اِجتماع سے خطاب

لیفٹیننٹ گورنر کا پہاڑی قبائلی کمیونٹی اِجتماع سے خطاب

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail