بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر قانون ساز اسمبلی کا سیشن 23 اکتوبر کو طلب کیا

by Srinagar Mail
28/09/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/27 ستمبر 2025ئلیفٹیننٹ گورنر جموںوکشمیر لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا سیشن 23 اکتوبر 2025ءکو صبح 10 بجے سری نگر میں طلب کیا ہے۔سیکرٹری جموں و کشمیرقانون ساز اسمبلی کے جاری کردہ سمن کے مطابق جموں و کشمیر رِی آرگنائزیشن ایکٹ 2019 کے سیکشن 18(1) کے تحت اِختیارات کے اِستعمال میںلیفٹیننٹ گورنر جموں و کشمیر نے جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کو جمعرات23 اکتوبر 2025ءکو صبح 10 بجے سر ی نگر میں سیشن کے لئے طلب کیا ہے۔سمن میں مزید کہا گیا ہے کہ جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے رولز آف پروسیجر اینڈ کنڈکٹ آف بزنس کے رول 3 کے تحت تمام اراکین سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ مقررہ تاریخ، وقت اور مقام پر اسمبلی کے سیشن میں شرکت کو آسان بنائیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر کے دیہی علاقوں میں حالیہ آفاتِ سماوی کی وجہ سے تباہ ہوئے مکانات کی تعمیر کیلئے منظوری دی گئی

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر کا پہاڑی قبائلی کمیونٹی اِجتماع سے خطاب

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
لیفٹیننٹ گورنر کا پہاڑی قبائلی کمیونٹی اِجتماع سے خطاب

لیفٹیننٹ گورنر کا پہاڑی قبائلی کمیونٹی اِجتماع سے خطاب

حکومت نوجوانوں کو روزگار او ر کاروباری مواقع فراہم کر کے بااِختیار بنانے کےلئے پُر عزم ہے۔نائب وزیراعلیٰ

حکومت نوجوانوں کو روزگار او ر کاروباری مواقع فراہم کر کے بااِختیار بنانے کےلئے پُر عزم ہے۔نائب وزیراعلیٰ

آرٹیکل370 کی منسوخی کے بعدرونما ہونے والی بڑی تبدیلیاںجموں و کشمیر کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail