بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لیفٹیننٹ گورنر کا پہاڑی قبائلی کمیونٹی اِجتماع سے خطاب

کہا، دیرپا ترقی اور جامع خوشحالی کا ویژن جموںوکشمیر میں قبائلی کمیونٹی کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھے گا

by Srinagar Mail
28/09/2025
A A
لیفٹیننٹ گورنر کا پہاڑی قبائلی کمیونٹی اِجتماع سے خطاب
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/27 ستمبر 2025ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج سری نگر میں پہاڑی قبائلی کمیونٹی کے ایک اَجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا،”دیرپا ترقی اور جامع خوشحالی کا ویژن جموں و کشمیر کی قبائلی کمیونٹی کے روشن مستقبل کی تشکیل کرے گا۔“ اُنہوں نے مزید کہا کہ پہاڑی قبائلی کمیونٹی کو مرکزی دھارے میں لانا مرکز کا عزم ہے اور ان کا بااختیار بنانا ایک مضبوط اور خوشحال یونین ٹیریٹری کی تعمیر کرے گا۔لیفٹیننٹ گورنر نے اَپنے خطاب کے شروعات میںوزیر اعظم نریندر مودی کے اُس تاریخی فیصلے کو یاد کیا جس کے تحت پہاڑی نسلی گروہوں کو درج فہرست قبائل کا درجہ دیا گیا۔ اُنہوں نے کہا کہ قبائلی کمیونٹیوں کا بااِختیار بنانا مرکزی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے۔اُنہوں نے کہا،”کمیونٹی کی ترقی کو یقینی بنانے کے لئے مسلسل کوششوں کی ضرورت ہے جنہیں پارلیمنٹ نے گزشتہ برس شیڈولڈ ٹرائب کا درجہ دیا تھا کیوں کہ ان کی خوشحالی بنیادی طور پر ہمارے جامع ترقی کے ہدف سے جُڑی ہوئی ہے۔“لیفٹیننٹ گورنر نے پہاڑی کمیونٹی کے نمائندوں کی طرف سے پیش کی گئی مطالبات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ یقینی بنایا جائے گا کہ پہاڑی نسلی گروہوں کو پارلیمنٹ کے منظور شدہ ایکٹ کے مطابق اَپنے حقوق حاصل ہوں۔اُنہوںنے قبائلی کمیونٹیوں اور سماج کے تمام طبقات پر زور دیا کہ وہ دہشت گردی کے خلاف متحد ہوجائیں اور اِنتہا پسند پروپیگنڈے کا فعال طور پر مقابلہ کریں تاکہ اَمن و استحکام کو محفوظ بنایا جا سکے۔لیفٹیننٹ گورنرنے کہا کہ کچھ تفرقہ پسند عناصر دہشت گرد تنظیم ٹی آر ایف جیسے جھوٹا بیانیہ پھیلا رہے ہیں ۔یہ ایک سنگین خطرہ ہے اور لوگوں کو اِس کا مقابلہ کرنا چاہیے۔اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے بھگوان برسامنڈا کو خراجِ عقیدت بھی پیش کیا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر قانون ساز اسمبلی کا سیشن 23 اکتوبر کو طلب کیا

Next Post

حکومت نوجوانوں کو روزگار او ر کاروباری مواقع فراہم کر کے بااِختیار بنانے کےلئے پُر عزم ہے۔نائب وزیراعلیٰ

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post
حکومت نوجوانوں کو روزگار او ر کاروباری مواقع فراہم کر کے بااِختیار بنانے کےلئے پُر عزم ہے۔نائب وزیراعلیٰ

حکومت نوجوانوں کو روزگار او ر کاروباری مواقع فراہم کر کے بااِختیار بنانے کےلئے پُر عزم ہے۔نائب وزیراعلیٰ

آرٹیکل370 کی منسوخی کے بعدرونما ہونے والی بڑی تبدیلیاںجموں و کشمیر کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل

چیف سیکرٹری نے اننت ناگ میں ترقیاتی منظرنامے کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے اننت ناگ میں ترقیاتی منظرنامے کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail