بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

چیف سیکرٹری نے اننت ناگ میں ترقیاتی منظرنامے کا جائزہ لیا

خود روزگار کے مختلف سکیموںکی مو¿ثر عمل آوری کی ہدایت

by Srinagar Mail
28/09/2025
A A
چیف سیکرٹری نے اننت ناگ میں ترقیاتی منظرنامے کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

اننت ناگ/27 ستمبر 2025ئچیف سیکرٹری اَتل ڈولو نے آج اننت ناگ کا دورہ کیا اور ڈاک بنگلہ کھنہ بل میں متعلقہ اَفسران کے ساتھ ایک تفصیلی میٹنگ کی صدارت کی جس میں ضلع کے مجموعی ترقیاتی منظرنامے ،مختلف سرکاری سکیموں اور فلاحی اقدامات کی عمل آوری کا جائزہ لیا گیا۔ میٹنگ میں ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ ایس ایف حامد ، پرنسپل جی ایم سی اننت ناگ، اے ڈِی سیز، ڈِی پی او، جی ایم ، اے سی آر، اے سی ڈی، ایس ڈی ایمز اور دیگر سیکٹورل اور ضلعی اَفسران نے شرکت کی ۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے میٹنگ کے شروعات میں ضلع کی مجموعی ترقیاتی منظر نامے اور فلاحی سکیموں کا خاکہ پیش کیا۔ اُنہوں نے ڈلیوری ایبلز اور اہم اقدامات جیسے مشن یووا، این ایم بی اے، ٹی بی مکّت بھارت ابھیان، ایچ اے ڈِی پی، پی ایم ایس جی ایم بی وائی اور جے کے سمادھان سمیت ضلع کے دیگر منصوبوں کی پیش رفت کے بارے میں آگاہ کیا۔ اُنہوں نے چیئر کو صحت ، تعلیم ، آر ڈِی ڈِی ، آر اینڈ بی ، پی ایچ اِی ، پاور اور دیگر اہم شعبوں میں جاری بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کی پیش رفت کے ساتھ ساتھ مختلف محکموں میں مستفید ہونے والوں کی سکیموں کی صورتحال کے بارے میں بتایا ۔چیف سیکرٹری نے میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے اَفسران کو ہدایت دی کہ مختلف مرکزی اور یو ٹی معاونت والی سکیموں بالخصوص صحت ، تعلیم ، سماجی بہبود ، باغبانی اور زرعی شعبوں میںمو¿ثر عمل آوری اور تکمیل کو یقینی بنایا جائے۔ اُنہوں نے کہا کہ اِن سکیموں کی مقررہ وقت میں تکمیل عوام تک بنیادی فوائد پہنچانے کے لئے نہایت ضروری ہے۔ اُنہوں نے نشاندہی کی کہ پی ایم سوریہ گھر مفت بجلی یوجنا، پی ایم وشوکرما، مشن یووا اور ایچ اے ڈی پی جیسی سکیمیںفائدہ مند ہیں اور متعلقہ محکموں کو چاہیے کہ ان کے فوائد شہریوں تک پہنچائیں۔اَتل ڈولو نے صحت اور تعلیمی شعبوں کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ ڈھانچہ جاتی ترقی میں قابلِ تعریف پیش رفت ہوئی ہے تاہم مزید بہتری کے لئے تعلیم اور صحت کی معیاری خدمات کو اولین ترجیح دِی جانی چاہیے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

آرٹیکل370 کی منسوخی کے بعدرونما ہونے والی بڑی تبدیلیاںجموں و کشمیر کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل

Next Post

سکینہ اِیتو نے کولگام میں میگا عوامی دربار و شکایت کے ازالے کیمپ کی صدارت کی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
سکینہ اِیتو نے کولگام میں میگا عوامی دربار و شکایت کے ازالے کیمپ کی صدارت کی

سکینہ اِیتو نے کولگام میں میگا عوامی دربار و شکایت کے ازالے کیمپ کی صدارت کی

ترقی یافتہ ہندوستان حقیقت میں بنانا نوجوانوں کی ذمہ داری ::لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

ترقی یافتہ ہندوستان حقیقت میں بنانا نوجوانوں کی ذمہ داری ::لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اننت ناگ میں 64کروڑ روپے کی 15واٹر سپلائی سکیموں کا اِفتتاح کیا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اننت ناگ میں 64کروڑ روپے کی 15واٹر سپلائی سکیموں کا اِفتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail