پیر, دسمبر ۲۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لیفٹنٹ گورنر نے روس کے جمہوریہ کالمیکیا کے سربراہ سے ملاقات کی

by Srinagar Mail
18/10/2025
A A
لیفٹنٹ گورنر نے روس کے جمہوریہ کالمیکیا کے سربراہ سے ملاقات کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر //لیفٹنٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آج روس کے جمہوریہ کالمیکیا کے سربراہ عالی جناب باتو سرگئیویچ خاسیکوف سے ملاقات کی اور ثقافتی و روحانی تعلقات سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ لفٹینٹ گورنر نے عالی جناب کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے لارڈ بدھ کے مقدس آثار کی عظیم الشان زیارت کو ممکن بنایا ۔ لیفٹنٹ گورنر نے کہا ” اس سرزمین پر مقدس آثار کی زیارت بھی اس بات کی گواہی ہے کہ ہندوستان اور روس کے درمیان کئی دہائیوں سے دیرپا تعلقات ہیں ۔ ہندوستان اور روس 2027 میں سفارتی تعلقات کے 80 سال مکمل کریں گے اور ہم ہندوستان میں اس اہم سنگ میل کو مختلف دو طرفہ تقریبات اور سرگرمیوں کے انعقاد کے ذریعے منانے کے منتظر ہیں ۔ “ لفٹینٹ گورنر نے یہ بھی بتایا کہ اپریل 2026 میں کالمیکیا میں ایک ہندوستان فیسٹیول منعقد کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان اس تقریب کو شاندار کامیابی بنانے کیلئے اپنی پوری کوشش کرے گا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کسان میلہ جدید اور پائیدار زرعی طریقوں پر بامعنی تبادلہ خیال کیلئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے ۔ جاوید ڈار

Next Post

ضمنی انتخابات: دیویانی رانا نگروٹا کے لیے صحیح انتخاب ہیں: سنیل شرما

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
بھارت اپنے لوگوں کی حفاظت کے لیے کسی بھی سطح پر جا سکتا ہے: بی جے پی کے سنیل شرما

ضمنی انتخابات: دیویانی رانا نگروٹا کے لیے صحیح انتخاب ہیں: سنیل شرما

امت شاہ نے جموںکشمیر کی سلامتی صورتحال کاجائزہ لیا،16جون کو تفصیلی میٹنگ طلب

جموں و کشمیر کو ریاستی حیثیت کو مناسب وقت پر بحال کیا جائے گا: امیت شاہ

جموں کشمیر کی ترقی میں حائل ہر رکاوٹ کو دور کیاجائے گا

آپریشن سندھ صرف ایک ٹریلر تھا: راجناتھ سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail