بدھ, اپریل ۱۵, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈار گنائی گنڈ آری پل ترال میں نالہ لام پر پل کی عدم موجودگی،آبادی پریشان

مقامی لوگوں نے گاﺅں میں ہلہ شری کر کے آرضی پل تعمیر کرنے کی پہل کی

by Srinagar Mail
08/04/2026
A A
ڈار گنائی گنڈ آری پل ترال میں نالہ لام پر پل کی عدم موجودگی،آبادی پریشان
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//سب ضلع ترال کے آری پل علاقے کے دار گنائی گنڈ نامی گاﺅں میں نالہ لام پر پل کی عد موجودگی کی وجہ سے علاقے کی وسیع آبادی کو گونا گو مشکلات کا سامناکرنا پڑ رہا ہے۔اس دوران آج تک پل تعمیر نہ کرنے کے بعد مقامی لوگوں نے گاﺅں سطح پر چندہ ہل شری کر کے ایک لکڑی کا آرضی پل تعمیر کرنے کا کام شروع کیا ہے ۔۔آبادی کے مطابق نالے کے دونوں اطرف ایک درجن کے قریب بستیاں آباد ہے تاہم نالے پر پل کی عوم موجود گی میں ہر سال بارشوں اور برف باری کے موسم میں لوگوں کا رابط منقطع ہو جاتا ہے ۔انہوں نے بتایا گزشتہ دنوں کی بارشوں کے بعد ڈار گنائی،گنڈ کا،ناگہ ناڈ،ینگونی،پاری بل سمیت متعدد بستیوں کا آپسی رابط منقطع ہوا ہے ۔انہوں نے بتایا اس پل کی عد موجوگی کے باعث جہاں انسانوں کو مشکلات کا سامناکرنا پڑتا ہے وہی دوسری جانب لوگوں کے مویشی بھی درماندہ ہوتے ہیں ۔انہوں نے بتایا جہاںڈار گنائی گنڈ،آری پل،صوفی گنڈ کے لوگوں کو نالے کے اس پار باغات اور باقی اراضی موجود ہے وہی دوسری جانب دوسرے طرف کی بستیوںکے بچے ڈار گنائی گنڈ میں زیر تعلیم ہیں نالے میں پانی موجود ہونے کے دوران سکول نہیں جا تگے ہیں جبکہ اچانک بارشوں کی صورت میں والدین کو ذہنی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ لوگوں نے سرکار سے مطالبہ کیا ہے یہاں ایک مستقل رابط تعمیر کیا جائے تاکہ لوگوں کو مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں کشمیر اردو کونسل کی طرف سے عید ملن پروگرام منعقد

Next Post

سرینگر جموں شاہراہ گاڑیوں کی آمد رفت کے لئے بند

Related Posts

اردو زبان ۔ ماضی اور حال

اردو زبان ۔ ماضی اور حال

جامعة الاخلاص ترال کی جانب سے عازمین حج کے لئے تربیتی پروگرام

جامعة الاخلاص ترال کی جانب سے عازمین حج کے لئے تربیتی پروگرام

جموں کشمیر اردو کونسل کی طرف سے عید ملن پروگرام منعقد

جموں کشمیر اردو کونسل کی طرف سے عید ملن پروگرام منعقد

وادی کے سکولوں میں دوپہر کا کھانا بنانے والی باوچیوں کا مختلف مقامات پر احتجاج

سپیکر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی نے بجٹ سیشن 2026 کے احسن اِنعقاد پر

سپیکر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی نے بجٹ سیشن 2026 کے احسن اِنعقاد پر

عید اجتماع کے دوران لوگوں نےڈاکٹر  درخشاں کی اور وقف بورڈ  کے انتظامات کی ستائش کی 

عید اجتماع کے دوران لوگوں نےڈاکٹر  درخشاں کی اور وقف بورڈ  کے انتظامات کی ستائش کی 

Next Post
سرینگر جموں شاہراہ گاڑیوں کی آمد رفت کے لئے بند

سرینگر جموں شاہراہ گاڑیوں کی آمد رفت کے لئے بند

جامعة الاخلاص ترال کی جانب سے عازمین حج کے لئے تربیتی پروگرام

جامعة الاخلاص ترال کی جانب سے عازمین حج کے لئے تربیتی پروگرام

اردو زبان ۔ ماضی اور حال

اردو زبان ۔ ماضی اور حال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail