کمشنر سیکرٹری کوآپریٹیو یشامدگل نے آج سول سیکرٹریٹ میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی جس میں محکمہ کوآپریٹیو سے متعلق مالی برس 2026-27 کے کیپکس بجٹ تجاویز کا جائزہ لے کر انہیں حتمی شکل دی گئی۔میٹنگ میں ڈائریکٹرفائنانس محکمہ کوآپریٹیو ریشم دیپیکا اور محکمہ کے دیگر سینئر اَفسران نے شرکت کی۔






