سید اعجاز
ترال//ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد احمد نائیک نے حلقہ انتخاب ترال کے مختلف علاقوں کا دورہ کر کے الگ الگ مقامات پر لوگوں کی ساتھ بات چیت۔ دورے کے دوران لوگوں نے انہیں درپیش مسائل اور ان کے مطالبات موصوف کی نوٹس میں لائے۔اس دوران انہوں نے لوگوں کے مسائل سنے اور انہیں ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا یقین دلایا۔









