بدھ, جون ۱۰, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

مودی حکومت نے جموں وکشمیر کی کلہم ترقی میں اہم رول ادا کیا:مرکزی مملکت برائے دفاع

مرکزی مملکت برائے دفاع سنجے سیٹھ کا دورہ ایمز اونتی پورہ کے موقعے پر میڈیا کے ساتھ تبادلہ خیال

by Srinagar Mail
10/06/2026
A A
مودی حکومت نے جموں وکشمیر کی کلہم ترقی میں اہم رول ادا کیا:مرکزی مملکت برائے دفاع
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
اونتی پورہ//: مرکزی وزیر مملکت برائے دفاع سنجے سیتھ نے کہا ہے ک مودی حکومت نے ملک کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر کی کلہم ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے اور یہاں کے لوگوں کو اب مقامی سطح پربہتر طبی سہولیات فرا ہم کی جا رہی ہے۔ وہ منگل کو جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ میں زیر تعمیر ایمز اونتی پورہ کے موقعے پر میڈیا نمائندوں کے ساتھ بار کر رہے تھے۔ اس موقعے پر سرکردہ بی جے پی لیڈران نے وزیر موصوف کا پرتپاک استقبال کیا اور شکریہ مودی کے نعرے بلند کئے۔ انہوں نے ایمز کا دورہ کرکے جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لیا اور وہاں کے افسران کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے ایمز کو مرکزی حکومت کا ایک تحفہ قرار دیا اور کہا کہ اب اہلیان کشمیر کو گھر کی دہلیز پر پر طبی سہولیات فراہم کی جائے گی۔انہوں نے مزید بتایا کہ جموں وکشمیر کے بیٹ انڈسٹری کو فرغ د ینے کے لیے اقدامات کیے ہیں جسے یہاں کی اقتصادیات کو استحکام ہوگا۔ سٹیٹ ہڈ کے معاملے پر لب کشائی کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا ریاستی درجہ کی بحالی کے متعلق مرکزی حکومت وعدہ بند ہے اور ریاستی درجہ مودی کے دور میں ہی دیا جائے گا۔ سٹیٹ ہڈ کے معاملے پر لب کشائی کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا ریاستی درجہ کی بحالی کے متعلق مرکزی حکومت وعدہ بند ہے اور ریاستی درجہ مودی کے دور میں ہی دیا جائے گا۔پاکستان کی جانب سے نارکو ٹریزم کے معاملے پر بات کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ سرحدوں پر نگرانی کے ساتھ سسٹم بہتر کیا جارہا ہے اور اس حوالے سے ملک کی عوام کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ اس موقعے پر بی جے پی کے ریاستی صدر ست پال شرما، ڈاکٹرسید درخشاں اندرابی، جنرل سیکرٹری انور خان، ترجمان الطاف ٹھاکر اور دیگر لیڈران بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بالی ووڈ کا جموں و کشمیر پولیس کی خدمات کا اعتراف’ڈی جی پی کشمیر’ نامی فلم پر کام شروع

Related Posts

بالی ووڈ کا جموں و کشمیر پولیس کی خدمات کا اعتراف’ڈی جی پی کشمیر’ نامی فلم پر کام شروع

ڈاکٹر ستیش ومل کے میں اعزاز میںکلچرل اکیڈیمی کی خصوصی تقریب” ملاقات“ منعقد

ڈاکٹر ستیش ومل کے میں اعزاز میںکلچرل اکیڈیمی کی خصوصی تقریب” ملاقات“ منعقد

معروف سماجی کارکن سید لطیف سیف اللہ کو صدمہ

معروف سماجی کارکن سید لطیف سیف اللہ کو صدمہ

ستیش شرما نے مرکزی وزیر ریلوے سے ملاقات کی

ستیش شرما نے مرکزی وزیر ریلوے سے ملاقات کی

نائب وزیر اعلیٰ نے باغِ باہو جموں میں ڈاک بنگلہ پروجیکٹ کی بروقت تکمیل پر زور دیا

نائب وزیر اعلیٰ نے باغِ باہو جموں میں ڈاک بنگلہ پروجیکٹ کی بروقت تکمیل پر زور دیا

صحت کی وزیر نے شکایات کے ازالے کا کیمپ منعقد کیا

صحت کی وزیر نے شکایات کے ازالے کا کیمپ منعقد کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail