بدھ, جون ۱۰, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لیفٹیننٹ گورنر نے تاریخی روجیلا ٹنل کی بریک تھرو کو حقیقت بنانے کیلئے وزیر اعظم اورمرکزی وزیر ٹرانسپورٹ و ہائی ویز کا شکریہ اَدا کیا

کہا، یہ تاریخی پروجیکٹ جموںوکشمیر اور لداخ کیلئے رابطے اور ترقی کے ایک نئے دورکا آغاز کرے گا

by Srinagar Mail
10/06/2026
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے تاریخی روجیلا ٹنل کی بریک تھرو کو حقیقت بنانے کیلئے وزیر اعظم اورمرکزی وزیر ٹرانسپورٹ و ہائی ویز کا شکریہ اَدا کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/09جون 2026ئلیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہا نے آج مرکزی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ و ہائی ویزنتن گڈکری کے ہمراہ تاریخی روجیلا ٹنل کی بریک تھرو تقریب میں شرکت کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے اس خواب کو حقیقت بنانے پر وزیر اعظم نریندرمودی اور مرکز وزیرنتن گڈکری کا شکریہ اَدا کیا اور کہا کہ یہ تاریخی پروجیکٹ جموں و کشمیر اور لداخ کے لئے رابطے اور ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز کرے گا۔ایشیا کی سب سے طویل دو طرفہ ٹنل وادی¿ کشمیراور لداخ کے درمیان سال بھر رابطے کا نیا مستقبل باب رقم کر رہی ہے۔ یہ انجینئرنگ کا شاہکار سفری وقت میں نمایاں کمی لائے گا، محفوظ سفر کو یقینی بنائے گا اور ایندھن کی خاطر خواہ بچت فراہم کرے گا۔اُنہوں نے کہا،”بلاشبہ آج کا دن ایک تاریخی دن ہے۔ میں جموں و کشمیر اور لداخ یونین ٹیریٹریوں کے لوگوںکو دل کی گہرائیوں سے مُبارک باد پیش کرتا ہوں۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا ،”وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت اور مرکزی وزیر نتن گڈکری کی مسلسل کوششوں کے نتیجے میں زو جیلا ٹنل اس خطے کے لئے ایک لائف لائن بن کر اُبھرے گی جو سپلائی چین کو مضبوط کرے گی، سیاحت کو فروغ دے گی اور ہماری آرمد فورسز کو اہم سٹریٹجک مدد فراہم کرے گی۔“

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

مودی حکومت نے جموں وکشمیر کی کلہم ترقی میں اہم رول ادا کیا:مرکزی مملکت برائے دفاع

Next Post

محرم الحرام کے دوران بلاتعطل اِنتظامات اور ضروری خدمات کو یقینی بنائیں۔نائب وزیراعلیٰ

Related Posts

منشیات کے اسمگلروں کی جائیداد، پاسپورٹ اور دیگر سامان ضبط کیا جائے:ایل جی منوج سنہا

11اپریل سے جاری’نشے سے پاک جموں وکشمیر100روزہ ہمہ گیر مہم‘

لفٹینٹ گورنر نے کشمیر لٹریچر فیسٹیول کے تیسرے ایڈیشن کا افتتاح کیا

لفٹینٹ گورنر نے کشمیر لٹریچر فیسٹیول کے تیسرے ایڈیشن کا افتتاح کیا

وادی کشمیر میںعید الاضحیٰ کا تہوارجوش و خروش کے ساتھ منایاگیا، نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد

وادی کشمیر میںعید الاضحیٰ کا تہوارجوش و خروش کے ساتھ منایاگیا، نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد

ممبر اسمبلی ترال کا گلستان اور حاجن سمیت متعدد علاقوں کا تفصیلی دورہ

ترال ژالہ باری کے متاثرہ کسانوں کا معاملہ۔انتظامیہ اور وزیر زراعت کے ساتھ اٹھاوں گا۔رفیق احمد نائیک

لیفٹیننٹ گورنر نے کپواڑہ میں ’نشہ مُکت جموں وکشمیر مہم‘ میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے کپواڑہ میں ’نشہ مُکت جموں وکشمیر مہم‘ میں شرکت کی

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کی

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کی

Next Post

محرم الحرام کے دوران بلاتعطل اِنتظامات اور ضروری خدمات کو یقینی بنائیں۔نائب وزیراعلیٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail