اتوار, اگست ۲, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اَدب اور علم اِنسانی روح کومنور کرتے ہیں اور مختلف اَدوار کو جوڑتے ہیں : لیفٹیننٹ گورنر

لیفٹیننٹ گورنر نے ڈاکٹر اے ایچ شاہ کی کتاب’ شاردا سے سنسد“ کی رسم رونمائی تقریب میں شرکت کی

by Srinagar Mail
02/08/2026
A A
اَدب اور علم اِنسانی روح کومنور کرتے ہیں اور مختلف اَدوار کو جوڑتے ہیں : لیفٹیننٹ گورنر
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج ڈاکٹر اے ایچ شاہ کی تصنیف کردہ کتاب ”شاردہ سے سنسد“ کی رسم رونمائی تقریب میں شرکت کی۔ اِس موقعہ پر اُنہوں نے ڈاکٹر اے ایچ شاہ کو ان کی اس علمی و تحقیقی کاوش پر دلی مُبارک باد پیش کی ۔اُنہوں نے کہا کہ یہ کتاب محض تاریخ کا بیان نہیں بلکہ ورثے اور اُمیدکے مابین، ماضی کی حکمت اور حال کی جمہوری اُمنگوں کے مابین ایک بامعنی مکالمہ قرار دیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے اَپنے خطاب میں پہاڑی کمیونٹی کے تاریخی پس منظر، ان کی شاندار ثقافت اور صدیوں سے روایات کو محفوظ رکھنے میں ان کی اِستقامت کو اُجاگر کیا۔ اُنہوں نے زور دیا کہ یہ کتاب شاردا پیٹھ کی قدیم تہذیب کے تسلسل اور جدید بھارت کے جمہوری اِداروں کی توانائی کے بارے میں ایک نیا نقطہ نظر پیش کرتی ہے۔اُنہوں نے کہا ،”تاریخ، تہذیب اور ثقافت سے متعلق کتابیں اکثر نسلوں کے درمیان پُل کا کام کرتی ہےں ۔ ڈاکٹر اے ایچ شاہ نے ’شاردا سے سنسد‘کے ذریعے ایسا ہی ایک پُل تعمیر کیا ہے جو ہمیں یاد دِلاتا ہے کہ تاریخ اور ثقافت کبھی ختم نہیں ہوتیں بلکہ ہمارے وجود میں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔“

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

حکومت ٹیچر کمیونٹی کی فلاح و بہبود کیلئے پُرعزم :سکینہ ایتو

Related Posts

حکومت ٹیچر کمیونٹی کی فلاح و بہبود کیلئے پُرعزم :سکینہ ایتو

حکومت ٹیچر کمیونٹی کی فلاح و بہبود کیلئے پُرعزم :سکینہ ایتو

جاوید ڈار نے اونی صنعت اور ایچ اے ڈِی پی مداخلتوں کا جائزہ لیا

جاوید ڈار نے اونی صنعت اور ایچ اے ڈِی پی مداخلتوں کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے شہری غریبوں کیلئے پی ایم اے وائی ۔ یو ہاﺅسنگ سکیموں کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے شہری غریبوں کیلئے پی ایم اے وائی ۔ یو ہاﺅسنگ سکیموں کا جائزہ لیا

آری پل ترال میں انسانی بستیوں میں بندروں کی موجودگی

آری پل ترال میں انسانی بستیوں میں بندروں کی موجودگی

حکومت نے تاریخی جامع مسجد شوپیان اور سرودھر چومنڈاما تا مندر رام بن کی بحالی کیلئے

چیف سیکرٹری نے جموں وکشمیر میں آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن کی عمل آوری کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے جموں وکشمیر میں آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن کی عمل آوری کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail