پیر, اگست ۱۷, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

دار العلوم نور السلام م ترال کے مہتمم مولانا قطب الدین صاحب کی اہلیہ انتقال کر گئیں

مختلف طبقہ ہائے فکر کے لوگوں کی جانب سے الگ الگ پیغامات میں اظہار تعزیت

by Srinagar Mail
17/08/2026
A A
ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ترال//ترال کے معروف دینی ادارے دار العلوم نور السلام کے مہتمم اور جامع مسجد نور السلام کے واعظ مولانا قطب الدین کے ساکن نور آباد ترال کی رفیقہ حیات اتوار کے روز بعد دوپہر انتقال کر گئیں۔مرحومہ کے وفار پر مختلف طبقہ یائے فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے دکُھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پورے خاندان خاص کر مولانا قطب الدین صاحب کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائیک نے اپنے تعزیتی پیغام میں مرھومہ کے وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پورے خاندان کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ۔اس دوران
جامع الاخلاص ترال کے چیر مین ڈاکٹر نثار احمد بٹ ترالی نے اپنے ایک پیغام میں کیا ہے۔نہایت ہی افسوس اور گہرے رنج و غم کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی کہ معروف دینی شخصیت، مبلّغِ نور الاسلام ترال، محترم مولوی قطب الدین صاحب (ساکن ترال پائین) کی رفیقہ حیات داعی اجل کو لبیک کہہ کر اس دارِ فانی سے رخصت ہو گئیں۔اس دکھ کی گھڑی میں جامع الاخلاص کا ہر فرد اور انتظامیہ سوگوار خاندان کے ساتھ مکمل ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔ہم اللہ تبارک و تعالیٰ کے حضور دست بدعا ہیں کہ:مرحومہ کی تمام بشری لغزشوں کو معاف فرما کر اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام نصیب فرمائے۔سوگوار خاندان، بالخصوص محترم مولوی قطب الدین صاحب کو یہ عظیم صدمہ صبر و استقامت سے برداشت کرنے کی توفیق اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
ادھر سٹیزنز کونسل ترال کے چیر مین فاروق ترالی نے بھی ایک پیغام میں کنبے کے ساتھ خاص کر مولانا قطب الدین صاحب کےءساتھ تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ادھرترال کے سینئر جرنلسٹ سید اعجاز نے بھی پورے خاندان کے ساتھ تعزیت کا اظہار کر کے مرحوم کے حق میں دعا مغفرت اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جاوید رانا کا جنگلاتی باشندوں اور کارکنوں سے تبادلہ خیال

Next Post

پریشان ہونے کی ضرورت نہیںانتظامیہ اور سکیورٹی فورسز امن برقرار رکھنے کے لیے پرعزم: لیفٹیننٹ گورنر

Related Posts

جاوید رانا کا جنگلاتی باشندوں اور کارکنوں سے تبادلہ خیال

جاوید رانا کا جنگلاتی باشندوں اور کارکنوں سے تبادلہ خیال

خشک سالی کوئی حالیہ واقعہ نہیں ہے بلکہ یہ صورتحال حقیقت میں اب کچھ سالوں سے تعمیر ہو رہی ہے

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بختہ میں گوردوارہ چرن کمل صاحب کیلئے 5.15 کروڑ روپے کے منصوبے کی منظور ی دِی

بین الاقوامی پیرا ایتھلیٹ ایس چندیپ سنگھ نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔ 	لیفٹیننٹ گورنر نے چندیپ سنگھ کو جموں سے کنیا کماری تک اور وہاں واپسی کا7,452 کلومیٹر کا سفر طے کرنے کی غیر معمولی کامیابی پر مُبارک باد دِی اور ایک مختلف صلاحیتوں کے حامل فرد کی جانب سے پیروںکے اِستعمال سے گاڑی چلانے کے طویل ترین سفر کا ریکارڈ قائم کیا۔

سپیکر نے وانپورہ ، قاضی پورہ ، تکیہ حیات پورہ ،سرائے علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا ترقیاتی کاموں کا جائز ہ لیا

سکینہ اِیتو نے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کا دورہ کیا اور زخمی طالبات کی خیروعافیت دریافت کی

سکینہ اِیتو نے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کا دورہ کیا اور زخمی طالبات کی خیروعافیت دریافت کی

بوچھوں ترال میں کنواں اندر سے دھنسے کا واقعہ،ماہرین کا دورہ بستی کا دورہ کیا

Next Post
پریشان ہونے کی ضرورت نہیںانتظامیہ اور سکیورٹی فورسز امن برقرار رکھنے کے لیے پرعزم: لیفٹیننٹ گورنر

پریشان ہونے کی ضرورت نہیںانتظامیہ اور سکیورٹی فورسز امن برقرار رکھنے کے لیے پرعزم: لیفٹیننٹ گورنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail