اتوار, اگست ۳۰, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لفٹینٹ گورنر نے شری ماتا ویشنو دیوی شرائین بورڈ کے فاونڈیشن ڈے اور شری ماتا ویشنو دیوی گروکل کے سالانہ دن کی تقریبات سے خطاب کیا

by Srinagar Mail
30/08/2026
A A
لفٹینٹ گورنر نے شری ماتا ویشنو دیوی شرائین بورڈ کے فاونڈیشن ڈے اور شری ماتا ویشنو دیوی گروکل کے سالانہ دن کی تقریبات سے خطاب کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آج شری ماتا ویشنو دیوی شرائین بورڈ کے فاو¿نڈیشن ڈے کی تقریبات اور شری ماتا ویشنو دیوی گروکل کے سالانہ دن سے خطاب کیا ۔ لفٹینٹ گورنر نے شرائین بورڈ کی جانب سے بھکتوں کی سہولت ، حفاظت کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریف کی ۔ انہوں نے کہا کہ یہ کامیابیاں لگن ، نظم و ضبط اور خدمت کے جذبے کی عکاسی کرتی ہیں جو سناتن ثقافت کے اندرونی اوصاف ہیں ۔ گروکل کے طلباءسے مخاطب ہوتے ہوئے لفٹینٹ گورنر نے سیکھنے میں تجسس کی اہمیت پر زور دیا ۔ انہوں نے کہا ” تجسس علم کا پہلا چراغ ہے ۔ ہماری روایت میں سوال پوچھنا کبھی کمزوری نہیں سمجھا گیا ۔ اساتذہ کو طلباءکو صرف علم ہی نہیں بلکہ اقدار اور سنسکار بھی سکھانے چاہئیں ۔ “ قدرت اور سائینس کے توازن کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے لفٹینٹ گورنر نے کہا کہ سائینس ہمیں رفتار دیتی ہے جبکہ اقدار ہمیں سمت دیتے ہیں اور رفتار و سمت کے درمیان توازن ہی حقیقی ترقی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بوتھس کو مضبوط بنائیں، عوامی رابطے کو بڑھائیں: اشوک کول

Related Posts

اساتذہ اہلیت امتحان پرقانونی پوزیشنکی پیروی کریں گےَوزیر اعلیٰ عمر عبدللہ

اساتذہ اہلیت امتحان پرقانونی پوزیشنکی پیروی کریں گےَوزیر اعلیٰ عمر عبدللہ

گاندربل میں دُلہا چلا گھوڑے گاڑی پے سسرال۔ڈلہے نے مہنگی گاڑی کے بجائے گھوڑے گاڑی پے سسرال جانے کو دی ترجیحی۔۔

گاندربل میں دُلہا چلا گھوڑے گاڑی پے سسرال۔ڈلہے نے مہنگی گاڑی کے بجائے گھوڑے گاڑی پے سسرال جانے کو دی ترجیحی۔۔

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کٹھوعہ کے وائبرنٹ ولیج کرول کرشنا کا دورہ

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کٹھوعہ کے وائبرنٹ ولیج کرول کرشنا کا دورہ

لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کی 37ویں ایگزیکٹیو کونسل میٹنگ کی صدارت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کی 37ویں ایگزیکٹیو کونسل میٹنگ کی صدارت کی

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے علی الصبح سری نگر کی ترقیاتی صورتحال کا جائزہ لیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے علی الصبح سری نگر کی ترقیاتی صورتحال کا جائزہ لیا

پریشان ہونے کی ضرورت نہیںانتظامیہ اور سکیورٹی فورسز امن برقرار رکھنے کے لیے پرعزم: لیفٹیننٹ گورنر

پریشان ہونے کی ضرورت نہیںانتظامیہ اور سکیورٹی فورسز امن برقرار رکھنے کے لیے پرعزم: لیفٹیننٹ گورنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail