جمعرات, ستمبر ۱۷, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جاوید ڈار نے کھمبر فارم میں شیپ بریڈنگ کے اقدامات کا جائزہ لیا

by Srinagar Mail
17/09/2026
A A
جاوید ڈار نے کھمبر فارم میں شیپ بریڈنگ کے اقدامات کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/وزیربرائے زرعی پیداوار ، دیہی ترقی اور پنچایتی راج،اِمدادِ باہمی اور الیکشن محکمہ جات جاوید احمد ڈار نے آج کھمبر میں شیپ بریڈنگ فارم کا دورہ کیا اور جاری افزائشی پروگراموں اور ترقیاتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔اُنہوں نے جموں و کشمیر میں بھیڑ پالن شعبے میں انقلاب لانے اور گوشت کی پیداوار میں زیادہ خود کفالت کے لئے پیداواریت بڑھانے کے واسطے تبدیلی آمیز اور سائنسی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔اُنہوں نے حکومت کے ایمبریو ٹرانسفر ٹیکنالوجی (اِی ٹی ٹی) پروگرام کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اَضلاع میں ای ٹی ٹی لیبارٹریوں کا قیام اعلیٰ معیار کے جینیاتی مادّے کی تیز رفتار افزائش کو ممکن بنائے گا اور جینیاتی بہتری میں تیزی لائے گا۔ اُنہوں نے بتایا کہ کابینہ نے اس سمت میں ایک اہم اقدام کے طور پر ہر ضلع میں ایک یعنی کل 20 اِی ٹی ٹی لیبارٹریوں کے قیام کی منظوری دی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈگری کالج پانپور کا ششماہی نیوز لیٹر ”شاخِ زعفران“ کا دوسرا شمارہ جاری

Related Posts

ڈگری کالج پانپور کا ششماہی نیوز لیٹر ”شاخِ زعفران“ کا دوسرا شمارہ جاری

ڈگری کالج پانپور کا ششماہی نیوز لیٹر ”شاخِ زعفران“ کا دوسرا شمارہ جاری

سکینہ اِیتو نے پانپور میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا

سکینہ اِیتو نے پانپور میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا

سول سیکرٹریٹ سری نگر میں بجٹ اور ایس ڈِی جیزکو باہم مربوط کرنے سے متعلق ورکشاپ کا انعقاد

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے امرتسر میں تجدید شدہ جے اینڈ کے ہاﺅس کا اِفتتاح کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے امرتسر میں تجدید شدہ جے اینڈ کے ہاﺅس کا اِفتتاح کیا

مینڈھر کے بہری قصاب میں 10.22 کروڑ روپے کی لاگت سے ’ٹرائبل ٹوراِزم وِلیج‘ کے قیام کی منظور ی دِی

شوپیان میں ریچھ کے حملے سے 40 سالہ شخص زخمی

شوپیان میں ریچھ کے حملے سے 40 سالہ شخص زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail