جمعرات, ستمبر ۱۷, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سول سیکرٹریٹ سری نگر میں بجٹ اور ایس ڈِی جیزکو باہم مربوط کرنے سے متعلق ورکشاپ کا انعقاد

by Srinagar Mail
17/09/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/سول سیکرٹریٹ میں آج ”ایس ڈی جی بجٹ ٹیگنگ اور نتائج پر مبنی مالیاتی فریم ورک“کے عنوان سے ایک ورکشاپ کا اِنعقاد کیا گیا جس کا مقصد عوامی اَخراجات ،بجٹ تخصیص اور دیرپا ترقیاتی مقاصد (ایس ڈِی جیز) کے درمیان ربط کو مضبوط بنانا تھا۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری شیلندر کمار نے ورکشاپ کی صدارت کی۔ اِس میں ڈائریکٹر جنرل بجٹ، ڈائریکٹر جنرل کوڈز، ڈائریکٹر جنرل ریسورسز، ڈائریکٹر جنرل آڈِٹ و ٹریننگ (اے اینڈ ٹی)، ڈائریکٹر ایس ڈِی جی، ڈائریکٹر ڈِی اِی ڈِی۔II، مختلف اِنتظامی محکموں کے ڈائریکٹرز پلاننگ اور ڈائریکٹرز فائنانس سمیت سینئر افسران اوراقوام متحدہ ترقیاتی پروگرام (یو این ڈِی پی) کے ماہرین نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے امرتسر میں تجدید شدہ جے اینڈ کے ہاﺅس کا اِفتتاح کیا

Next Post

سکینہ اِیتو نے پانپور میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا

Related Posts

مینڈھر کے بہری قصاب میں 10.22 کروڑ روپے کی لاگت سے ’ٹرائبل ٹوراِزم وِلیج‘ کے قیام کی منظور ی دِی

شوپیان میں ریچھ کے حملے سے 40 سالہ شخص زخمی

شوپیان میں ریچھ کے حملے سے 40 سالہ شخص زخمی

کہلیل ترال میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی،پوری بستی میںخوف و ہراس

ترال میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی. ہسپتال منتقل

مندورہ سے پنیر جاگیر ترال تک رابط سڑک کی خستہ حالی

مندورہ سے پنیر جاگیر ترال تک رابط سڑک کی خستہ حالی

Next Post
سکینہ اِیتو نے پانپور میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا

سکینہ اِیتو نے پانپور میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail