منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سونہ وار سرینگر اور پلوامہ میں آتشزدگی

2رہائشی مکان اور 2گائو خانے خاکستر، لاکھوں کی املاک راکھ

by Srinagar Mail
24/02/2022
A A
آگ کی وارداتوں میں  تین رہائشی مکان خاکستر
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر کے سونہ وار علاقے میں دوران شب آگ کی ہولناک واردات میںدو رہائشی مکان جل کر خاکستر ہو گئے ۔ ادھر رکھ پلوامہ میں بادل گرجنے کے بعد دو گائو خانوں میں پُر اسرار طور پر آگ لگنے سے ان میںموجود لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کا راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہو گیا ۔ سی این آئی کواس ضمن میںنمائندے سے ملی تفصیلات کے مطابق رکھ لیتر پلوامہ علاقے میں منگل کی شام اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب بادل گرجنے کے ساتھ ہی دو گائو خانوں میں اچانک آگ نمودار ہوئی ۔ معلوم ہوا ہے کہ محمد یوسف میر کے گائو خانوں میں اچانگ آگ نمودار ہوئی جس کے بعد مقامی لوگوں نے اگرچہ آگ بجھانے کیلئے کارورائی شروع کر دی تاہم جب تک آگ پر قابو پا لیا گیا تب تک دو گائو خانے مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گئے تھے اور ان میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا سامان راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہو گیا تھا ۔ اسی دوران پالہ پورہ سونہ وار علاقے میں درمیانی شب کو آتشزدگی کی واردات کے دوران دو رہائشی مکان خاکستر ہوئے ہیں۔معلوم ہوا ہے کہ آگ لگنے کے ساتھ ہی مقامی لوگوں نے محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کو مطلع کیا جنہوں نے موقعہ پر پہنچ کر آگ بجھانے کیلئے کارورائی شروع کر دی تاہم جب تک آگ پر قابو پا لیا گیا تب تک محمد فاروق پرے ، فاروق احمد پرے اور بلال احمد پرے کے دو مکان مکمل طورپر خاکستر ہوئے اور اْن میں موجود لاکھوں روپیہ مالیت کی املاک بھی راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوئی۔پولیس کے ایک سنیئر آفیسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ معاملے کی نسبت کیس درج کر لی گئی ہے اور واقعہ کی تحقیقات جاری ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں کشمیر میں اگلے مالی سال کیلئے نئی ایکسائز پالیسی متعارف ،51نئی شراب کی دکانیں کھلونے کو منظوری،کشمیر وادی میں مزید سات کھلیںگے

Next Post

’ آپ کا موبائیل ہمارا دفتر‘ ایپ 15 دِنوں کے اَندرمتعارف کی جائے گی

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
’ آپ کا موبائیل ہمارا دفتر‘ ایپ 15 دِنوں کے اَندرمتعارف کی جائے گی

’ آپ کا موبائیل ہمارا دفتر‘ ایپ 15 دِنوں کے اَندرمتعارف کی جائے گی

جموں و کشمیر حکومت  سب کیلئے صحت کے ہدف کیلئے پُرعزم :منوج سنہا

جموں و کشمیر حکومت سب کیلئے صحت کے ہدف کیلئے پُرعزم :منوج سنہا

جموں وکشمیر میں  کورونا وائرس سے مزید 104افرادمتاثر، ایک مریض فوت

جموں وکشمیرمیں مزید100افراد کا کووڈ ٹیسٹ مثبت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail