منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ترال میں کمسٹس اینڈ ڈرگسٹس ایسو سی ایشن کی پہل

بجوانی ترال میں منشیات مخالف جانکاری کیمپ منعقد سماج کا ہر طبقے کو اپنا رول ادا کرنا ہوگا ورنہ سب غرق ہوں گے:مقررین

by Srinagar Mail
23/11/2022
A A
ترال میں کمسٹس اینڈ ڈرگسٹس ایسو سی ایشن کی پہل
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال جنو بی کشمیر کے سب ضلع ترال کے بجونی اسٹیڈیم میں میںکمسٹس اینڈ ڈرگسٹس ایسو سی ایشن کی جانب سے ایک روزہ منشیات مخالف پروگرام منعقد ہوا ہے جس میں ترال،اونتی پورہ،اور آری پل علاقوں سے تعلق رکھنے والے کمسٹسوں نے شرکت کی ہے۔اس دوران مقررین نے اس بدعت کو جڑ سے اکھاڑ نے کے لئے سماج کے ہر فرد اور طبقے کو اپنا بھر پور رول ادا کرنے کی مشورہ دیا ۔انہوں نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ اگر ہم نے فوری طور ہوش کے ناخن نہ لیں تو ہمارا پورا سماج غرق ہو سکتا ہے جس کو بعد میں باہر نکالنا محال ہوگا ۔۔اس دوران منعقدہ تقریب میں اس پیشے سے وابتہ افراد کے علاوہ سماجی کے مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے معزز شخصیات جن میں معروف معالج ،سماجی کار کن مصنف ڈکٹر نثار احمد بٹ ترالی،سٹیزنز کونسل ترال کے چیر مین فاروق ترالی نے شرکت کے موضع کے حوالے سے تقریر کی ہے ۔تقریب میں ڈرگ کنٹرولر کے ساتھ ساتھ ایس ڈی پی او ترال مبشر رسول نے بھی شرکت کی ہے جبکہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ نے مہمان خصوصی کے موجود رہے عوامی حلقوں نے انتظامیہ اور کمسٹس ایسو سی ایشن کے اس اقدام کی دسراہنا کی ہے ۔تقریب میں مقررین نے سماج کے ہر فرد کو اس بدعت کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے اپنا رول ادا کرنے کی تلقین کی ہے ۔ تقریب کے آخر پر نمائندے کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈاکٹر نچار احمد بٹ نے والدین ،استاد اور عوام کے ہر فرد کو بچوں اور نوجوانوں کے حوالے سے بہت زیادہ توجہ دینے کی ضروت پر زور دیا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

شاہورہ ٹی 20کادوسرا سیمی فائنل

Next Post

ہونی پورہ پنچائیت حلقے میں طبی سنٹر اور کھیل کے میدان اور میرج ہال تعمیر کرنے کا مطالبہ

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
ہونی پورہ پنچائیت حلقے میں طبی سنٹر اور کھیل کے میدان اور میرج ہال تعمیر کرنے کا مطالبہ

ہونی پورہ پنچائیت حلقے میں طبی سنٹر اور کھیل کے میدان اور میرج ہال تعمیر کرنے کا مطالبہ

اے ڈی سی ترال نے ہائی سکول ماحچھہامہ کا دورہ کیا طلباء اور عملے کو دوپیش مسئلہ حل ہونے کی امید

اے ڈی سی ترال نے ہائی سکول ماحچھہامہ کا دورہ کیا طلباء اور عملے کو دوپیش مسئلہ حل ہونے کی امید

ترال کے پہلے کمسن انٹرنیشنل تھنگتا کھلاڑی شیخ رومان محمد انعام

ترال کے پہلے کمسن انٹرنیشنل تھنگتا کھلاڑی شیخ رومان محمد انعام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail