منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ترال کے پہلے کمسن انٹرنیشنل تھنگتا کھلاڑی شیخ رومان محمد انعام

جنوبی کوریا ،فلپینس کے علاوہ دیگر مقابلوں میںمختلف قسم کے میڈل حاصل کرکے جموںو کشمیر کا نام روشن کیا

by Srinagar Mail
24/11/2022
A A
ترال کے پہلے کمسن انٹرنیشنل تھنگتا کھلاڑی شیخ رومان محمد انعام
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
  • سید اعجاز
    ترال /جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال سے تعلق رکھنے والے نوجوان تعلیمی میدان کے ساتھ ساتھ کھیل کھود میں بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کر کے جموںو کشمیر کے ساتھ ساتھ ملک کا نام روشن کرتے ہیں۔ترال میں تھنگتا کھیل ان دنوں نوجوانوں میں کافی مقبول نظر آ رہی ہے اور زیادہ سے زیادہ نوجوان اس کھیل کی تربیت حاصل کر رہے ہیں ۔تاہم سب ضلع کے سیموہ علاقے سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی کمسن کھلاڑی شیخ رومان محمدانعام سب ضلع کے پہلے تھنگتا انٹرنیشل کھلاڑی ہیں جنہوں نے اس کھیل میں بہت بڑا نام کماکرنہ صرف نیشنل سطح پر جموںو کشمیر کا نام روشن کیا بلکہ انٹر نیشنل سطح کے مقابلوں میں حصہ لے کرشاندار کھیل کا مظاہرہ کر کے ملک کا نام روشن کیا ہے ۔شیخ رومان محمدانعام کے ایک قریبی رشتہ دار نے نمائندے کو تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایاشیخ رومان محمدانعام نے مسلسل بچپن سے تھنگتا کھیل رہا ہے جس دوران انہیں نیشنل سطح کے علاوہ انٹر نیشنل سطح کے مقابلوں میں مختلف ممالک میں کھیلنے کا موقع ملا ہے ۔انہوں نے بتایا شیخ محمد رومان انعام نے جنوبی کوریا ،فلپینس وغیرہ ممالک میں بہترین کھیل کا مظاہر ہ کر کے ملک اور جموںو کشمیر کا نام روشن کیا ہے اورمختلف مقابلوں میں مزکورہ طالب علم نے گولڈ ،سلوراور برونز میڈل حاصل کئے ہیں۔جن میں ائیرنس گولڈ مڈل بھی شامل ہے۔رشتہ دار کا مزید کہنا تھا کہ انہوںنے ملک کے نصف درجن ریاستوں میں منعقد ہوئے مقابلوں میں حصہ لے کرشاندار کار کردگی دکھائی ہے ۔شیخ محمد رومان انعام اس وقت دہلی پبلک سکول میں 12ویں جماعت میں زیر تعلیم ہیں اور کھیلوں میں مسلسل حصہ لے رہا ہے تاہم آج کل وہ زیادہ توجہ اپنی کتابوں پر دے رہا ہے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ سرکار کی جانب سے گزشتہ کئی سال کے دوران مختلف کھیلوں کا کو کھیلنے کے لئے ترال میںانڈور اسٹیڈیم تیار کیا ہے جبکہ یہاں علاقے کے نوجوانوں کومختلف کھیلوں کی تربیت کے لئے الگ الگ کوچ بھی تعینات رکھے ہیں جو یہاں کے کھلاڑیوں کوکھیل کے میدان میں آگے لے جانے میں دن رات کوششوں میں ،مصروف رہتے ہیں۔ان کھیلوں میں ایک کھیل تھنگتا بھی ہے جس کے کئی کھلاڑی اب تک نیشنل سطح تک پہنچ گئے ہیں۔
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اے ڈی سی ترال نے ہائی سکول ماحچھہامہ کا دورہ کیا طلباء اور عملے کو دوپیش مسئلہ حل ہونے کی امید

Next Post

ایس ایس پی بڈگام طاہر سلیم کی پروبیشنری ڈی وائی ایس پی کے ساتھ بات چیت

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
ایس ایس پی بڈگام طاہر سلیم کی  پروبیشنری ڈی وائی ایس پی کے ساتھ بات چیت

ایس ایس پی بڈگام طاہر سلیم کی پروبیشنری ڈی وائی ایس پی کے ساتھ بات چیت

روزنامہ آفتاب کے بانی خواجہ ثنا ءاللہ بٹ کی 13 ویں برسی مختلف مکتب ہائے فکر سے وابستہ افراد نے شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔

روزنامہ آفتاب کے بانی خواجہ ثنا ءاللہ بٹ کی 13 ویں برسی مختلف مکتب ہائے فکر سے وابستہ افراد نے شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔

افغانستان میں حکومت کی تبدیلی کے بعد داعش، القاعدہ جنوبی ایشیا کے لیے ‘اہم چیلنج’: شاہ

آرٹیکل 370 کی منسوخی ایک سوچا سمجھا فیصلہ تھا: شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail