ہفتہ, جولائی ۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

چلہ کلان کے 40دن انتہائی کٹھن ،درجہ حرارت منفی6سے8ڈگری تک نیچے آنے کی پیش گوئی

31دسمبرتک وادی میں موسم خشک رہنے کے90فیصد امکانات

by Srinagar Mail
17/12/2022
A A
سادھنا ٹاپ پر تازہ برف باری کرناہ کپواڑہ شاہراہ گاڑیوں کی آمد ورفت کےلئے بند ،علاقے میں بجلی کا نام نشان نہیں
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر :۷۱،دسمبر: چلہ کلان کے 40دنوں میں درجہ حرارت کم سے کم تررہنے کی پیش گوئی کے بیچ موسمیاتی ماہرین نے کہاہے کہ31دسمبرتک موسم کے خشک رہنے کے90فیصد امکانات ہیں ۔اس دوران جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات درجہ حرارت میں معمولی اضافے کے باوجود کشمیر میں پارہ نقطہ انجماد سے نیچے ہی درج کیاگیا۔جے کے این ایس کے مطابق موسمیاتی ماہرین نے اسبات کاامکان ظاہر کیاہے کہ کشمیر وادی میں 31دسمبرتک موسم خشک رہنے کے90فیصد امکانات ہیں۔انہوںنے کہاکہ موسم خشک رہنے کی وجہ سے پوری وادی میں چلہ کلان کے 40دن انتہائی سردثابت ہونگے ۔ماہرین موسمیات کے مطابق 21دسمبر سے شروع ہونے والے چلہ کلان کے40ایام کے دوران سری نگر درجہ حرارت منفی 5سے6ڈگری سینٹی گریڈتک گرسکتا ہے ۔اسی طرح سے اننت ناگ میں درجہ حرارت منفی 6ڈگری سینٹی گریڈتنزلی کاشکار ہوسکتاہے جبکہ کپوارہ میں اس دوران کم سے کم درجہ حرارت منفی 5سے6ڈگری سینٹی گریڈتک گرسکتاہے ۔ماہرین کی مانیں تو گلمرگ میں درجہ حرارت منفی5 ڈگری سینٹی گریڈ،پہلگام،شوپیان ،پانپور اوراونتی پورہ میں منفی8ڈگری سینٹی گریڈتک نیچے آنے کاامکان ہے جبکہ بڈگام،بارہمولہ،بانڈی پورہ،اورگاندربل درجہ حرارت منفی6ڈگری سینٹی گریڈ کی نچلی سطح کوچھوسکتاہے اورکولگام میں اس دوران کم سے کم درجہ حرارت منفی6سے7ڈگری سینٹی گریڈتک گرسکتاہے ۔اس دوران جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات درجہ حرارت میں معمولی اضافے کے باوجود کشمیر میں پارہ نقطہ انجماد سے نیچے ہی درج کیاگیا۔محکمہ موسمیات کے ایک اہلکارنے بتایاکہ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات سری نگرمیں کم سے کم درجہ حرارت منفی2.4ڈگری سینٹی گریڈ،قاضی گنڈ میں منفی 2.6ڈگری سینٹی گریڈ ، پہلگام میںمنفی 4.3ڈگری سینٹی گریڈ،کرناگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی0.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ، گلمرگ میں منفی2.0 ڈگری سینٹی گریڈ اورکپواڑہ قصبے میں پارہ منفی3.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیاگیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

راجوری میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوسناک

Next Post

چئیرمین سٹیزن کونسل فاروق ترالی کے ہاتھوں ‘وائبرینٹ کلاسز’ کا افتتاح

Related Posts

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

مرکزی سیکرٹری زراعت کا کشمیرمیں اہم زرعی مراکز کا دورہ

مرکزی سیکرٹری زراعت کا کشمیرمیں اہم زرعی مراکز کا دورہ

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی نوجوانوں سے جموں و کشمیرکی ترقی کی قیادت کرنے پر زور

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی نوجوانوں سے جموں و کشمیرکی ترقی کی قیادت کرنے پر زور

Next Post
چئیرمین سٹیزن کونسل فاروق ترالی کے ہاتھوں ‘وائبرینٹ کلاسز’ کا افتتاح

چئیرمین سٹیزن کونسل فاروق ترالی کے ہاتھوں 'وائبرینٹ کلاسز' کا افتتاح

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال آری پل میں آگ متاثرین سے ملاقی

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال آری پل میں آگ متاثرین سے ملاقی

ڈی ڈی سی ممبر ترال کا پبلک اوٹ ریچ پروگرام

ڈی ڈی سی ممبر ترال کا پبلک اوٹ ریچ پروگرام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail