منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

رام بن میں تیل ٹنکر حادثے کا شکار، ہاری ترال سے تعلق رکھنے والا والدین کا اکلوتا بیٹا لقمہ اجل

by Srinagar Mail
27/12/2022
A A
رام بن میں تیل ٹنکر حادثے کا شکار، ہاری ترال سے تعلق رکھنے والا والدین کا اکلوتا بیٹا لقمہ اجل
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال //کیلا موڈ رام بن میں گزشتہ تیل ٹنکر حادثے کا شکار ہو کر گہری کھائی میں جا گرا جس کے نتیجے میں گاڑی کا، ڈرائیور20 سالہ سمیر احمد ولد غلام محمدراتھر ساکن ہاری پاری گام ترال لقمہ اجل بن گیا۔سمیر کےایک رشتہ دار نے بتایا یہ حادثہ رات دیر گئے پیش آیاہے۔انہوں نے بتایا سمیر والدین کا اکلوتا بیٹا تھا اس دوران جب علاقے میں یہ خبر پھیل گئی تو یہاں کہرام مچ گیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیرمیں آنے والے ہفتوں کےلئے کورونا وائرس کی کم گردش کی پیش گوئی

Next Post

نئے سال کی آمد پر جشن یا اپنا محاسب

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
نئے سال کی آمد پر جشن یا اپنا محاسب

نئے سال کی آمد پر جشن یا اپنا محاسب

سوپور میں پولیس نے غیر قانونی لکڑی ضبط کی، ملزم گرفتار

وسطی کشمیر کے چاڈورہ ویڈیو پر پولیس کی وضاحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail