بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بڈگام میں2منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ نشہ آور مادہ برآمد

سال 2022کے دوران122منشیات اسمگلرگرفتار،18گاڑیاں ضبط

by Srinagar Mail
31/12/2022
A A
شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بڈگام:۱۳،دسمبر: جے کے این ایس : سماج سے منشیات کو ختم کرنے کی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے، بڈگام پولیس نے 2منشیات فروشوں کو گرفتار کیا اور ان کے قبضے سے ممنوعہ مادہ برآمد کیا۔جے کے این ایس کے مطابق پولیس اسٹیشن چاڈورہ کی ایک پارٹی نے گزشتہ روز رات میں ناکے کی چیکنگ کے دوران ایک گاڑی سنٹرو زیر نمبرJK04A-8236 کو روکا کر تلاشی شروع کی جس میں2افراد سوارتھے۔ دوران تلاشی ان کے قبضے سے176.2کلو گرام پوست کے بھوسے برآمد کئے۔منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا گیا جن کی شناخت شوکت احمد یتو ولد عبدالعزیز یتو سا کنہ حیات پورہ چاڈورہ اورفاروق احمد شیخ عرف جانا ولد عبدالمجید شیخ ساکنہ تنگنار چاڈورہ کے طور پرہوئی ہے۔ اس سلسلے میں ایف آئی آر نمبر209/22قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن چاڈورہ میں درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔جرم کےلئے استعمال ہونے والی گاڑی سنٹرو بھی ضبط کر لی گئی ہے۔بڈگام پولیس نے کہاکہ سال2022 میں122منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا اور جرم میں ملوث 18 گاڑیاں بھی ضبط کر لی گئی ہیں۔ کیمونٹی ممبران سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اپنے پڑوس میں منشیات کی فروخت سے متعلق کسی بھی معلومات کے ساتھ آگے آئیں۔ منشیات فروشی میں ملوث پائے جانے والے افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ منشیات فروشوں کے خلاف ہماری مسلسل کارروائیوں سے کمیونٹی کے افراد کو یقین دلانا چاہیے کہ ہم اپنے معاشرے کو منشیات کی لعنت سے پاک رکھنے کے لیے کوششیں کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

قصبہ بارہمولہ میں سراسیمگی

Next Post

ستورہ ترال کی گوجر بستی میں سراسیمگی پھیل گئی

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
ستورہ ترال کی گوجر بستی میں سراسیمگی پھیل گئی

ستورہ ترال کی گوجر بستی میں سراسیمگی پھیل گئی

بیلو پلوامہ میں مشتبہ ملی ٹینٹوں نے سی آرپی ایف اہلکار سے ہتھیار چھین لیا گیا۔

عیش مقام اننت ناگ دل دہلانے ولا واقعہ  ایک اور جاں بحق، تعداد 3 تک پہنچ گئی۔ مزید6 زخمی، ملزم گرفتار:ایس ڈی ایم پہلگام

ستورہ ترال کی گوجر بستی میں سراسیمگی پھیل گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail