منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کی مثالی ترقی ہو رہی ہے: منوج سنہا

by Srinagar Mail
11/04/2023
A A
جنرل زوروار سنگھ کی یاد میں تقریب ،جنرل ہندوستان کی طاقت اور خود اعتمادی کا مجسمہ:لیفٹنٹ گورنر
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۱۱،اپریل: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی رہنمائی میں جموں و کشمیر میں سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کی مثالی اور متاثر کن ترقی ہو رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں 210 کلو میٹر طویل فور لین شاہراہ اور دس ٹنلوں کا کام پہلے ہی مکمل ہوچکا ہے۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق ان باتوں کا اظہار ایل جی لیفٹیننٹ گورنر نے یہ باتیں منگل کو مرکزی وزیر سڑک، ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز نتن گڈ کری، مرکزی وزیر جنرل وی کے سنگھ اور مرکزی وزیر ڈاکٹر جیتندر سنگھ کے ہمراہ سری نگر-جموں قومی شاہراہ پر سری نگر- بانہال سیکشن کا معائنہ کرنے کے بعد اپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں کیں۔انہوں نے کہا: ‘ڈھائی سو کلو میٹر طویل شاہراہ اور جدید ترین انفراسٹرکچر سے رابطے کو فروغ ملے گا اور اقتصادی ترقی کو بھی تقویت پہنچے گی’۔ان کا ٹویٹ میں کہنا تھا: ‘ 2 سو 10 کلو میٹر طویل فور لین شاہراہ اور 10 ٹنلوں کا کام پہلے ہی مکمل ہوچکا ہے’۔منوج سنہا نے کہا کہ وزیر اعظم شری نریندر مودی جی کی رہنمائی میں جموں وکشمیر سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کی مثالی متاثر کن ترقی کا مشاہدہ کر رہا ہے تاکہ ترقی کے عمل کی جامعیت کو یقینی بنایا جا سکے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

باغ مہتاب کے بعد نوگام میں جسم فروشی کے ایک اور ریکٹ کا پردہ فاش: پولیس

Next Post

سرینگر جموں شاہراہ پر 5 سرنگیں ہوں گی، شاہراہ کا سفر 3 گھنٹے میں طے کیا جائے گا: گڈکری

Related Posts

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

اگر ریاست کو بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے تو میں الگ ہو جاو¿ں گا۔ عمر عبداللہ

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

آپریشن سندور نے ہندوستان کی سخت پالیسی کودنیاپر واضح کردیا

یوگا کو عالمی سطح پر مقبول بنانے کا سہرا وزیراعظم نریندر مودی کے سر:راجناتھ سنگھ

جموں و کشمیر بھر میں یوگا کا عالمی دن جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

Next Post
سڑک، ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہوں کے مرکزی وزیر اورجموں وکشمیرکے لیفٹنٹ گورنرمنوج سنہا نے کیا زوجیلا ٹنل پر جاری کام کا معائنہ

سرینگر جموں شاہراہ پر 5 سرنگیں ہوں گی، شاہراہ کا سفر 3 گھنٹے میں طے کیا جائے گا: گڈکری

پلوامہ میں بوسیدہ چنار کا درخت طلباءکے لئے باعث پریشانی

پلوامہ میں بوسیدہ چنار کا درخت طلباءکے لئے باعث پریشانی

اننت ناگ ورکنگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن عام انتخابات کا انعقاد

اننت ناگ ورکنگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن عام انتخابات کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail