منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اوڑی میں 3جنگل اسمگلر گرفتار ِ60مکعب فٹ عمارتی لکڑی ضبط

by Srinagar Mail
12/04/2023
A A
شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

IFAکی دفعات کے تحت کیس درج
بارہمولہ:۲۱،اپریل :بارہمولہ پولیس نے موتھل ہتھ لنگا اوڑی میں عمارتی لکڑی کی اسمگلنگ میں ملوث3اسمگلروںکی گرفتاری عمل میں لاکراُن کی تحویل سے لاکھوں روپے مالیت کی60مکعب فٹ لکڑی بصورت شہتیر ضبط کی ۔جے کے این ایس کے مطابق ایس ڈی پی اﺅ اوڑی شوکت علی کی نگرانی میں ایس ایچ اﺅ اوڑی انسپکٹرامتیاز احمدکی سربراہی میں ایک پولیس پارٹی نے موتھل ہتھ لنگااوڑی میں 3جنگل ا سمگلروں محمد افضل بٹ ولد عبدالمجید بٹ، شبیر احمد بٹ ولد عبدالمجید اور نصیر احمد بٹ تمام ساکنان موتھل نتھ لنگا اڑی کو گرفتار کیا ،جو جنگل کی غیر قانونی لکڑی کاٹنے میں ملوث ہیں اور اسمگلنگ کرکے عمارتی لکڑی کوزیادہ قیمتوں پر فروخت کر رہے ہیں۔ پولیس نے بتایاکہ موتھل ہتھ لنگا اوڑی میں ان کے قبضے سے تقریباً 60مکعب فٹ غیر قانونی جنگلاتی لکڑی برآمد کی گئی۔انڈین فاریسٹ ایکٹ کی دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن اوڑی میں مقدمہ رج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ملک میں مزید7830نئے مثبت معاملات ریکارڈ،اگلے10سے12 دن اضافہ ،پھرکمی

Next Post

جسٹس اے کیو پرے کے اِنتقال پر اِظہار تعزیت کرنے کیلئے فل کورٹ ریفرنس کا اِنعقاد

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
جسٹس اے کیو پرے کے اِنتقال پر اِظہار تعزیت کرنے کیلئے فل کورٹ ریفرنس کا اِنعقاد

جسٹس اے کیو پرے کے اِنتقال پر اِظہار تعزیت کرنے کیلئے فل کورٹ ریفرنس کا اِنعقاد

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے کیرن کیلئے ایس آر ٹی سی بس کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے کیرن کیلئے ایس آر ٹی سی بس کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

اسمبلی انتخابات کے بعد جموں و کشمیر میں ریاستی درجہ بحال کی جائے گی:امیت شاہ

مرکزی وزیر داخلہ کی صدارت میں اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ ،قومی سلامتی کے مشیراجیت ڈوول ، لیفٹنٹ گورنرمنوج سنہا اوراعلیٰ حکام کی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail