منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

طلبہ کاہوم ورک:اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کیا شیڈول جاری

درجہ دوم تک کےلئے کوئی ہوم ورک نہیں،تیسری سے پانچویں جماعت تک صرف2 گھنٹے کاہوم ورک

by Srinagar Mail
13/04/2023
A A
آف لائن تدریسی عمل یکم مارچ سے بحال ہوگا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۳۱،اپریل:سپریم کورٹ کے واضح احکامات کی روشنی میں جموں وکشمیرکے محکمہ اسکولی تعلیم نے جمعرات کوکہاکہ دوسری جماعت تک زیرتعلیم طلباءوطالبات کےلئے کوئی ہوم ورک نہیں ہوگا جبکہ تیسری سے پانچویں جماعت تک کے طلبہ کےلئے ہفتہ میں زیادہ سے زیادہ صرف2 گھنٹے کاہوم ورک ہوگا۔جے کے این ایس کے مطابق جموں وکشمیرکے محکمہ اسکولی تعلیم یعنی اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ ایک سرکلر میں، ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کشمیر نے کہا کہ پرائمری کلاسوں کےلئے درجہ دوم یعنی دوسری جماعت تک کوئی ہوم ورک نہیں ہوگا اور تیسری سے پانچویں جماعت تک زیر تعلیم طلباءوطالبات کے لئے ہفتے میں زیادہ سے زیادہ دو 2گھنٹے کاہوم ورک ہوگا۔جاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ کلاس چھٹی اورآٹھویںکے مڈل اسکولوں میں، روزانہ زیادہ سے زیادہ ایک گھنٹہ جو کہ ہفتے میں تقریباً5 سے چ6 گھنٹے بنتاہے ،کاہوم ورک ہوگا۔جاری سرکیولر میں مزید کہاگیاہے کہ سیکنڈری یعنی ثانوی اورہائرسکینڈری یعنی اعلیٰ ثانوی سطح تک کے کلاسوں میں، دن میں زیادہ سے زیادہ2گھنٹے ہوم ورکے ہوں گے جو کہ ہفتے میں تقریباً 10 سے 12 گھنٹے ہیں۔ڈائریکٹوریٹ اف اسکول ایجوکیشن کے جاری کردہ سرکیولرمیں کہاگیاہے کہ اساتذہ کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ طلباءوطالبات کو ہوم ورک کی مقدار کی منصوبہ بندی اور اسے معقول بنائیں۔سرکیولر میں مزید کہا گیا ہے کہ شیڈول یہ سمجھنے کےلئے دیا گیا ہے کہ ایک مخصوص کلاس کے تمام متعلقہ اساتذہ ایک دوسرے کے ساتھ ہم آہنگی کئے بغیر ہوم ورک تفویض کرتے ہیں اور اس طرح ایک طالب علم پر ہوم ورک کا بھاری بوجھ پڑتا ہے۔سرکیولر میں تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں کے سربراہوں سے کہاگیاہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ طلباءوطالبات کو اسکول بیگ پالیسی2020 کے مطابق ہوم ورک دیا جائے اور اس پر سختی سے عمل کیا جائے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

مرکزی وزیر داخلہ کی صدارت میں اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ ،قومی سلامتی کے مشیراجیت ڈوول ، لیفٹنٹ گورنرمنوج سنہا اوراعلیٰ حکام کی شرکت

Next Post

جموں وکشمیرکے نجی ٹرانسپورٹروں کے کاروبار اورورکروںکی روزی روٹی کو خطرہ لاحق

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post

جموں وکشمیرکے نجی ٹرانسپورٹروں کے کاروبار اورورکروںکی روزی روٹی کو خطرہ لاحق

رواں دہائی کے آخرتک ’کینسراور امراضِ قلب‘ کی ویکسین دستیاب ہونے کے امکانات

اونتی پورہ ،بارہمولہ میں 16 گاڑیاں ضبط، 16 افراد کو گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail