ہفتہ, دسمبر ۲۷, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

رواں دہائی کے آخرتک ’کینسراور امراضِ قلب‘ کی ویکسین دستیاب ہونے کے امکانات

کووڈ19کی مختلف ویکسین بنانے والی دوا ساز کمپنی موڈرنا کے سائنس دانوں کادعویٰ

by Srinagar Mail
13/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۳۱،اپریل:میڈیکل سائنس کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس دہائی کے آخر تک ملک مرض کینسر اور دل کے مرض کےلئے ویکسین تیار ہونے کے امکانات ہیں۔جے کے این ایس مانٹرینگ ڈیسک کے مطابق دوا ساز کمپنی موڈرنا کے سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ آئندہ پانچ سالوں کے عرصے میں ممکنہ طور پر کمپنی کی جانب سے نئے علاج متعارف کرائے جاسکتے ہیں جو لاکھوں افراد کی زندگیوں کو بچا سکتے ہیں۔موڈرنا کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر پال برٹن (جنہوں نے کووڈ کی مختلف ویکسینز میں سے ایک بنائی تھی) کے مطابق کمپنی ایسے انجیکشن بنانے مصروف ہے جو مختلف اقسام کے کینسر کا علاج کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ کمپنی دنیا بھر میں مختلف اقسام کے کینسر میں مبتلا افراد کو خصوصی کینسر ویکسین مہیا کرے گی۔ ایم آر این اے تھیراپی ممکنہ طور پر ان نایاب بیماریوں کا علاج پیش کرے گی جن کا پہلے علاج ممکن نہیں تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ مستبل میں تنفس کے مختلف انفیکشنز کا علاج ایک انجیکشن سے کیا جاسکے گا۔ آئندہ 10 سالوں میں ہم ایسی دنیا میں ہوں گے جہاں بیماری کے جینیاتی سبب کی شناخت کی جاسکے گی اور ایم آر این اے پر مبنی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے اس کو ٹھیک کیا جاسکے گا۔انہوں نے کہا کہ ایسا نہیں ہے کہ ایم آر این اے صرف وبائی امراض کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اس کا اطلاق تمام اقسام کی بیماریوں میں ہو سکتا ہے چاہے وہ کینسر ہو، وبائی مرض ہو، کارڈیو ویسکیولر مرض، آٹو امیون یا کوئی نایاب مرض ہو۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں وکشمیرکے نجی ٹرانسپورٹروں کے کاروبار اورورکروںکی روزی روٹی کو خطرہ لاحق

Next Post

اونتی پورہ ،بارہمولہ میں 16 گاڑیاں ضبط، 16 افراد کو گرفتار

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

اونتی پورہ ،بارہمولہ میں 16 گاڑیاں ضبط، 16 افراد کو گرفتار

وائس چانسلر سکاسٹ کشمیر کا دورہ کپوارہ

جموںو کشمیر میں اگلی حکومت اپنی پارٹی کی ہوگی:الطاف بخاری

جموںو کشمیر میں اگلی حکومت اپنی پارٹی کی ہوگی:الطاف بخاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail