بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home Latest News

جاوید ماٹجی اور شبیر ماٹجی کے والد نسبتی، غلام رسول راتھر انتقال کر گئے

by Srinagar Mail
14/04/2023
A A
ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:14،اپریل: جموں کشمیر اردو کونسل کے بنیادی ممبران اور اردو زبان کے ہمہ وقتی کار کنان ماٹجی برادران کو صد مہ۔ سرینگر۔ جموں کشمیر اردو کونسل کے بنیادی ممبران اور اردو زبان کے ہمہ وقتی کار کنان جاوید ماٹجی اور شبیر ماٹجی کے والد نسبتی، غلام رسول راتھرآج سویرے نوشہرہ سرینگر میں انتقال کرگئے۔ مرحوم ایک معروف تاجر تھے ان کا جنازہ خواجہ حبیب اللہ نوشہری کی زیارت گاہ میں ادا کیا کیا جس میں جموں کشمیر اردو کونسل کے ایک وفد نے بھی شرکت کی۔ جموں کشمیر اردو کونسل کے جملہ ارکان بشمول صدر نایب صدور جنرل سیکریٹری،ماٹجی برادران کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت فرماہیں اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ہم دکھ کی اس گڑھی میں ماٹجی برادران اور انکے دیگر عزیز واقارب کے غم میں برابر شریک ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

گلمرگ میں ممبئی کے 28سیاح جعلی گینڈولا ٹکٹوں کے ساتھ پکڑے گئے: حکام

Next Post

بیساکھی کی تقریبات کے دوران فٹ برج گرآیا

Related Posts

ٹیم جموں جو کہ ایک سماجی تنظیم ہے کے چیئرمین زور اور سنگھ جموال نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

ٹیم جموں جو کہ ایک سماجی تنظیم ہے کے چیئرمین زور اور سنگھ جموال نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اور نئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں ترقیاتی منصوبوں کا اِفتتاح کیا اور نئے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا

چھتیس گڈ میں انکونٹر 31نکسلی اور2جوان ہلاک

پاکستان نے سیز فائر کی چوتھی بار خلاف ورزی کی

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

گزشتہ24گھنٹوں سے موسلادار بارش،خطرناک ژالہ باری ،آندھی نماتیز ہوائیں،سنگرامہ سوپور میںآسمانی بجلی گری

سکینہ اِیتو کا ایمزجموں کا دورہ

سکینہ اِیتو کا ایمزجموں کا دورہ

کشمیر میں رنگ روڑ کا پہلا مرحلہ اکتوبر مہینے میں مکمل ہونے کی امید:پروجیکٹ ڈائر ایکٹر نیشنل ہاوے

کشمیر میں رنگ روڑ کا پہلا مرحلہ اکتوبر مہینے میں مکمل ہونے کی امید:پروجیکٹ ڈائر ایکٹر نیشنل ہاوے

Next Post
بیساکھی کی تقریبات کے دوران فٹ برج گرآیا

بیساکھی کی تقریبات کے دوران فٹ برج گرآیا

وادی کشمیر میں سکھ فرقے نے بیساکھی جوش و خروش کے ساتھ منائی گی

وادی کشمیر میں سکھ فرقے نے بیساکھی جوش و خروش کے ساتھ منائی گی

فائرسروس وویک:فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز محکمہ نے ہفتے بھر کی سرگرمیاں شروع کی

فائرسروس وویک:فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز محکمہ نے ہفتے بھر کی سرگرمیاں شروع کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail