منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کامیاب G20اجلاس کے بعدفوج پُرامن امرناتھ یاتراکویقینی بنانے کیلئے تیار

کشمیرکی مجموعی سیکورٹی صورتحال اطمینان بخش سوشل میڈیا بنیاد پرستی کا ذریعہ، کوششوں میں اضافہ لیکن اثرات کم:لیفٹیننٹ جنرل اوجلا

by Srinagar Mail
07/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۷، جون:جے کے این ایس : فوج کی پندرہویں کور کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل امردیپ سنگھ اوجلا نے کشمیرکی مجموعی سیکورٹی صورتحال کو اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے بدھ کے روز کہاکہ کشمیر میں جی20اجلاس کے کامیاب انعقاد کے بعدفوج سالانہ امرناتھ یاترا 2023کے پُرامن اور محفوظ انعقادکویقینی بنانے کیلئے پوری طرح سے تیار ہے ۔اس دوران بارڈر روڈز آرگنائزیشن کے انچارج چندن واڑی نے کہاکہ سالانہ امرناتھ یاترا کے پیش نظر پہلگام راستے پر بحالی کاکام زوروشور سے جار ہے ۔جے کے این ایس کے مطابق فوج کی 15ویں کورکے کمانڈنگ آفیسر لیفٹیننٹ جنرل امردیپ سنگھ اوجلا نے کہاکہ فوج نے کئی خطرات کے درمیان کشمیر میں G20 سربراہی اجلاس کی کامیاب تکمیل کا یقینی بنایا اور اب فوج سالانہ امرناتھ یاترا کی حفاظت کے لیے پوری طرح تیار ہے۔انہوںنے یقین دلایا کہ کشمیر میں صورتحال’بہت اچھی‘ ہے۔انہوںنے کہاکہ کشمیر وادی میں عمومی صورتحال قابو میں ہے۔ دراندازی اس سال نہیں ہوئی۔ کمانڈنگ آفیسر لیفٹیننٹ جنرل امردیپ سنگھ اوجلا نے مزیدکہاکہ ہم نے اس سال کامیاب جی20 میٹنگیں مکمل کیں،اور جہاں تک ہمارے انسداد دراندازی کے گرڈ کا تعلق ہے،توہم زمین پر بہت مضبوط ہیں۔خطے میں بنیاد پرستی کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس کی کوششیں بڑھی ہیں لیکن اثرات کم ہوئے ہیں۔ فوج کی 15ویں کورکے کمانڈنگ آفیسرنے کہاکہ بنیاد پرستی وہیں ہے ،جہاں سوشل میڈیا کو اپنے بھرپور اثر کے لئے استعمال کیا جاتا ہے اور وہیں سے نوجوان متاثر ہوتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ بنیاد پرستی کی کوششیں بڑھی ہیں لیکن اثرات کم ہوئے ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل امردیپ سنگھ اوجلا نے مزید کہاکہ عوام اور نوجوانوں کو پتہ چل گیا ہے کہ غلط کیا ہے اور صحیح کیا ہے۔انہوںنے کہاکہ نوجوانوں کے لیے میرا پیغام ہے،براہ کرم سمجھیں اور صحیح اور غلط میں فرق کریں۔ آپ کو صحیح اور غلط کے درمیان فرق کرنا ہے۔لیفٹیننٹ جنرل امردیپ سنگھ اوجلا نے مزید یقین دلایا کہ ٹھوس اور مضبوط ہندوستانی فوج سرحد پار سے کسی بھی غیر معمولی خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔تاہم، کمانڈنگ آفیسر نے بڑھتی ہوئی ’نارکو دہشت گردی‘ عرف منشیات پر مبنی دہشت گردی پر تشویش کا اظہار کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ج2023:عازمین کے حج ہاﺅس بمنہ سری نگرمیں جمع ہونے پر اللہ اکبر اللہ اکبر اور درودِحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی گونج سے فضاءمعطر

Next Post

مودی سرکارنے کیاملک کے صحت کے بنیادی ڈھانچے کو 9برسوںمیں ہرسطح پرتبدیل  صحت کی دیکھ بھال اب کوئی استحقاق نہیں  غریبوں کےلئے5 لاکھ روپے تک کے مفت علاج کو یقینی بنایا گیا: مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
میلہ کھیر بھوانی کشمیری پنڈت بہنوں اور بھائیوں کے روحانی دائرے میں ایک مقدس مقام:امیت شاہ

مودی سرکارنے کیاملک کے صحت کے بنیادی ڈھانچے کو 9برسوںمیں ہرسطح پرتبدیل  صحت کی دیکھ بھال اب کوئی استحقاق نہیں  غریبوں کےلئے5 لاکھ روپے تک کے مفت علاج کو یقینی بنایا گیا: مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ

انڈور سٹیڈیم ترال میں کیک‌ بوکسینگ چمپیئن شپ منعقد

انڈور سٹیڈیم ترال میں کیک‌ بوکسینگ چمپیئن شپ منعقد

چڑی بھگ ترال میں کوڑے کے ڈھیر آبادی کے لئے سوہان روح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail