منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پنگلش ترال کی واٹر سپلائی اسکیم کا80فیصد کام مکمل:ڈی ڈی سی ترال

20روز کے اندر اسکیم مکمل ہونے کے ساتھ ہی علاقے میں پانی کی کمی دور ہو گی

by Srinagar Mail
14/06/2023
A A
پنگلش ترال کی واٹر سپلائی اسکیم کا80فیصد کام مکمل:ڈی ڈی سی ترال
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//سب ضلع ترال کے پنگلشن نامی گاﺅں میں زیر تعمیر 4کروڑٹ روپے کی لاگت سے تعمیر ہو رہی واٹر سپلائی اسکیم کا 80فیصد کام مکمل ہوا ہے اور20کے اندر اندرسکیم باضابط طور چالو ہو گئی جس کی مدد سے پنگلش علاقے میںپینے کے پانی کی قلت پر قابو پایا جائے گا۔ان باتوں کا اظہار ڈی ڈی سی ممبر ترال ڈاکتر ہر بخش سنگھ نے پنگلش اور دیگر کئی علاقوں کے دورے کے دوران میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کیا۔ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے بتایا مزکورہ علاقے میں پانی کی ہمیشہ قلت رہتی تھی جس کی وجہ سے یہاں کی آبادی کو طرح طرح کے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا انہوں نے بتایا یہ اسکیم4کروڑ کی لاگت سے تعمیر ہو رہی ہے اورسکیم کا کام80فیصد مکمل ہوا ہے اور اگلےپندرہ سے بیس دنوں میں سکیم باضابط طور چالو ہوگی اور اس طر ح کے یہاں کے لوگوں کو درپیش پانی کے حوالے سے درپیش مشکلات کا ازالہ ہوگا۔ ۔انہوں نے کہا اس کے علاوہ نن ناگ رٹھسونی سکیم بھی ہے جس پر کام جارری ہے تاہم پنگلش اسکیم مکمل ہو نے کو ہے۔انہوں نے بتایا یہ اسکیم بھی تین چار ماہ میں مکمل ہو گی۔انہوں نے بتایامحکمہ کے اعلیٰ حکام نے ہمیں یقین دلایا ہے کہ ترال میں پینے کے پانی کی کسی بھی جگہ کمی نہیں ہوگی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈی ڈی سی ممبر ترال ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے ماہرہ شاہ کو مبارک باد پیش کی

Next Post

ورچوئل ڈرائیونگ لائسنس، رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کا احترام کریں,

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post

ورچوئل ڈرائیونگ لائسنس، رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کا احترام کریں,

 امرناتھ یاترا2023:لیفٹنٹ گورنر نے لیا سونہ مرگ میںمنعقدہ میٹنگ میں تیاریوںکا جائزہ

 امرناتھ یاترا2023:لیفٹنٹ گورنر نے لیا سونہ مرگ میںمنعقدہ میٹنگ میں تیاریوںکا جائزہ

زینہ پورہ شوپیان مسلح تصادم میں 4ملی ٹینٹ ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail