منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

”وی کیر“(WE CARE)کی جانب سے انٹر ڈسٹرکٹ تعلیمی مقابلہ

بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والے5طلباءکو انعامات سے نوازا گیا

by Srinagar Mail
07/07/2023
A A
”وی کیر“(WE CARE)کی جانب سے انٹر ڈسٹرکٹ تعلیمی مقابلہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

کپواہ//شمالی کشمیر کی پنجورہ کپوارہ میںقائم ”WE Care“انتظامیہ اورکچھ مہمانوں کی جانب سے ایک مقابلے میں 5طلباءو طالبات کو بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کرنے پر انہیں انعامات سے نوازا گیا۔ مہمانوں جن میں غلام محمد بیگ،ایوب دلبر،،مشتاق احمد خان،غلام محمدنجار اور نذیر احمد خان قابل ذکر ہے تقریب میں موجود تھے۔مقابلے میں عبد بشیر نجار پہلی،ثمرینہ احد نے ،عظمیٰ رشید ،زویا خان اور آمنہ شبیر نے بلترتیب دوسری تیسری اور چوتھی پوزیشن حاصل کی ہے اس دوران وی کیر کے منتظمین نے مزکورہ طلباءکو مبارک باد پیش کر کے انہیں انعامات سے نوازا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کچھ لوگ بے گھر افرادکوزمین دینے کے اعلان سے ناخوش،سرکاری اراضی پرقابض بااثر لوگوں کودردشروع

Next Post

 امرناتھ یاترا پرعارضی طور پر روک

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
سازگار موسمی صورتحال کے بیچ امرناتھ یاترا2023بغیر خلل کے جاری

 امرناتھ یاترا پرعارضی طور پر روک

ایل جی جموںو کشمیر منوج سنہا کا راشن فراہم کرنے کے حوالے سے بڑا اعلان جموں و کشمیر میں 57لاکھ سے زیادہ ترجیحی گھرانوں کے لیے رعایتی نرخوں پر 10کلو اضافی راشن فراہم کرنے کا اعلان

ایل جی جموںو کشمیر منوج سنہا کا راشن فراہم کرنے کے حوالے سے بڑا اعلان جموں و کشمیر میں 57لاکھ سے زیادہ ترجیحی گھرانوں کے لیے رعایتی نرخوں پر 10کلو اضافی راشن فراہم کرنے کا اعلان

جے اینڈ کے اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کا وفد کا ایل جی منوج سنہا سے ملاقی

جے اینڈ کے اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کا وفد کا ایل جی منوج سنہا سے ملاقی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail