بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

22جولائی تک موسمی صورتحال ابتر

جموں خطے میں کچھ مقامات پر شدیدبارشیں کشمیرکے کچھ علاقوںمیںبھی تیزبارش کاامکان

by Srinagar Mail
19/07/2023
A A
6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۹۱، جولائی:جے کے این ایس :ٍ محکمہ موسمیات نے جموں وکشمیرمیں 22جولائی تک موسمی صورتحال ابتررہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیاہے کہ اس دوران جموں خطے میں کچھ مقامات پر شدیدبارشیں ہونگی جبکہ کشمیرکے کچھ علاقوںمیں درمیانی درجے کی بارشیں ہونے کاامکان ہے ۔جے کے این ایس کے مطابق منگل کی شام سے بدھ کی شام تک جموں وکشمیرکے بیشتر علاقوںمیں درمیانی سے بھاری بارشیں ہونے کے بیچ محکمہ موسمیات سری نگرنے اپنے ایک ٹویٹ میں کہاکہ 22جولائی تک موسمی صورتحال جوںکی توں رہنے کاامکان ہے ۔متعلقہ محکمے نے کہاکہ 19جولائی بروز بدھ وار کو شام تک جموں صوبے میں موسلادار بارشوںکا اثر کچھ مقامات پربرقرار رہ سکتا ہے جبکہ کشمیر کے کچھ علاقوںمیں بھی تیز بارش ہوسکتی ہے ۔محکمہ موسمیات نے مزید بتایاکہ 22جولائی تک جموں خطے کے ایک یادومقامات پر بڑے پیمانے پر موسلادار بارش ہونے کاامکان ہے اورکشمیرمیں اس دوران کچھ ایک جگہوں پر درمیانی درجے کی بارش ہوگی ۔محکمہ ھٰذا کے مطابق موسلا دار بارشیں ہونے کی وجہ سے کچھ علاقوںمیں سیلابی ریلے آنے کاخطرہ رہے گا۔جبکہ تیز بارشیں ہونے سے مٹی کے تودے اورپسیاں گرآنے کا بھی اندیشہ رہے گا،اسلئے لوگوں کو مشورہ دیاجاتاہے کہ وہ دریاﺅں اور ندی نالوںکے نزدیک جانے میں احتیاط طرتیں

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ضلع کٹھوعہ کے بنی علاقے میں شدید بارشوں کی قہرسامانیاں

Next Post

علامہ اقبال نے عملی میدان میں کام کیوں نہیں کیا؟

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
عنوان: مسلمان سنت نبوی کو کیوں بھول گئے؟

علامہ اقبال نے عملی میدان میں کام کیوں نہیں کیا؟

شاہ آباد اونتی پورہ سے تعلق رکھنے والی عابدہ مقبول نے لکھی اپنی پہلی کتاب

شاہ آباد اونتی پورہ سے تعلق رکھنے والی عابدہ مقبول نے لکھی اپنی پہلی کتاب

پولیس سربراہ کاجنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ ضلع کا دورہ

پولیس سربراہ کاجنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ ضلع کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail