جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

گاندربل میں آیوشمان بھاوا کا اِفتتاح کیا ، بیداری پروگرام کااِنعقاد کیا اور

اِی۔ گورننس اَقدامات کے بارے میں جانکاری دی

by Srinagar Mail
01/09/2023
A A
گاندربل میں آیوشمان بھاوا کا اِفتتاح کیا ، بیداری پروگرام کااِنعقاد کیا اور
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

گاندربل/یکمستمبر2023ئڈیجیٹل ہفتہ کے دوسرے دِن لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے منی سیکرٹریٹ گاندربل کے لان میں مختلف محکموں سے قائم کردہ سٹالوں کا دورہ کیا اور آن لائن خدمات کے لئے درخواستیں دیں۔دورانِ تقریب مختلف اَفراد کو آن لائن خدمات کے اِستعمال کے حوالے سے تربیت دی گئی، آن لائن موڈ کے ذریعے موقعہ پر ہی ریونیو کا اِجرا¿ کیا گیا ۔ اِس کے علاوہ متعدد محکموں نے مختلف سکیموں کے تحت مستحقین کو منظوری نامے جاری کئے۔ریسورس پرسنوں نے محکموں میں شفافیت ، جواب دہی اور ذمہ دارانہ ورکنگ کلچر کو فروغ دینے کے لئے حکومت کی جانب سے شروع کئے گئے اِی۔ حکمرانی کے اَقدامات پر روشنی ڈالی۔ دورانِ تقریب ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر گاندربل مشتاق احمد سمنانی نے آیوشمان بھاوا ملک گیر مہم کا آغاز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گاندربل معراج الدین شاہ، اے سی آر ، چیف پلاننگ آفیسر اور سی ایم او گاندربل کی موجودگی میں کیا۔اے ڈی ڈی سی نے کہا کہ یہ مہم صحت خدمات کی ایک وسیع رینج کا اَحاطہ کرتی ہے جس میں ماں اور بچے کی صحت سے لے کر غیر متعدی اَمراض کی سکریننگ اور کمیونٹی کی شمولیت شامل ہے ۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ ضلع اِنتظامیہ اِس بات کو یقینی بنانے کے لئے پُر عزم ہے کہ گاندربل میں ہرفرد کو معیاری صحت خدمات تک رَسائی حاصل ہو، چاہے اس کا معاشی پس منظر کچھ بھی ہو۔
اے ڈی سی نے ڈیجیٹل ہفتہ منانے کے حوالے سے کہا کہ اِس تقریب کا مقصد عوام کو حکومت کی طرف سے شروع کئے گئے ڈیجیٹل اَقدامات سے آگاہ کرنا ہے تاکہ اُنہیں بہترین ممکنہ ریلیف فراہم کیا جاسکے اور خدمات کو عام لوگوں تک باآسانی قابل رسائی بنانے کے لئے حکومت کی جانب سے کئے گئے متعدد اَقدامات کا ذِکر کیا گیا۔
دریں اثنا¿ ،سی اِی او نے ڈیجیٹل ہفتہ سرگرمیوں کے ایک حصے کے طور پر مختلف تعلیمی اِداروں میں حکومت جموںوکشمیر کی طرف سے فراہم کی جانے والی مختلف اِی۔ خدمات کے بارے میں بیداری پروگراموں کا اِنعقاد کیا۔ضلع کے مختلف سکولوں میں بیداری لیکچرروں ، سکول لیول کوئز مقابلوں اور مصوری مقابلوں کی شکل میں مختلف سرگرمیاں منعقد کی گئیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈیجیٹل اقدامات سے متعلق ہفتہ ضلع ترقیاتی کمشنر نے کرالہار میں بیداری ریلی کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

Next Post

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر نے کولگام میں آیوشمان بھاوامہم کا آغاز کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر نے کولگام میں آیوشمان بھاوامہم کا آغاز کیا

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر نے کولگام میں آیوشمان بھاوامہم کا آغاز کیا

جموں کشمیر کے امن میں اب کوئی خلل نہیں ڈال سکتا ،6سے8ماہ میں اسمبلی چنائو ہونگے

'آزادی کا امرت مہوتسو' کے دوران 2 لاکھ پروگراموں کا اہتمام کیا گیا۔امت شاہ

عیش مقام اننت ناگ دل دہلانے ولا واقعہ  ایک اور جاں بحق، تعداد 3 تک پہنچ گئی۔ مزید6 زخمی، ملزم گرفتار:ایس ڈی ایم پہلگام

کنگہ لورہ ترال میں کھیت سے75سالہ شہری کی لاش پر اسرار حالت میں برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail