جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ریاض عرف ابوقاسم راولاکوٹ کی مسجد میں ہلاک نامعلوم افراد نے بنایاگولیوں کا نشانہ،رواں سال اپنی نوعیت کا چوتھا واقعہ

by Srinagar Mail
09/09/2023
A A
انت ناگ میں ملی ٹینٹوں کی فائرنگ،2غیر ریاستی مزدور زخمی :پولیس
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۹،ستمبر: جے کے این ایس : سیکورٹی فورسز کو مطلوب ایک ملی ٹنٹ کو جمعہ کے روز پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر میں ایک مسجد کے اندر نامعلوم مسلح افراد نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ اس سال سرحد پار سے کام کرنے والے کسی اعلیٰ دہشت گرد کمانڈر کی یہ چوتھی ہلاکت ہے۔جے کے این ایس مانٹرینگ ڈیسک کے مطابق کالعدم تنظیم لشکر طیبہ سے وابستہ ریاض احمد عرف ابو قاسم کوجمعہ کے روز پاکستانی زیر کنٹرول کشمیر کے راولاکوٹ علاقے کی القدوس مسجد میں نامعلوم افرادنے نزدیک سے گولیوںکا نشانہ بناکر ہلاک کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وہ کوٹلی سے راولاکوٹ آیاتھا،اوروہ یہاں نماز فجر کے وقت نامعلوم افراد کی گولیوں کا نشانہ بن کر ہلاک ہوگیا۔سیکورٹی حکام کے مطابق ریاض احمد عرف ابو قاسم یکم جنوری2023 کوراجوری کے ڈھانگری گاﺅںمیں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے اہم سازشیوں میں سے ایک تھا۔حکام نے بتایاکہ راجوری ضلع کے ڈھانگری گاو ¿ں میں دہشت گردوں کی اندھا دھند فائرنگ میں 7 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے تھے۔سیکورٹی حکام کے مطابق اصل میں جموں خطے کے سرنکوٹ پونچھ سے تعلق رکھنے والا ریاض احمدعرف ابوقاسم سال1999میں سرحدپر چلاگیا،اوروہاں اُس نے کالعدم تنظیم لشکر طیبہ میں شمولیت اختیار کی ،اور وہ اس تنظیم کاایک اہم کمانڈر تھا۔سیکورٹی حکام کاماننا ہے کہ پونچھ اور راجوری کے جڑواں سرحدی اضلاع میں دہشت گردی کے احیاءکے پیچھے ریاض عرف ابوقاسم کا دماغ سمجھا جاتا تھا،اوراس اعتبار اسکی ہلاکت دونوں اضلاع میں موجود ملی ٹنٹوں کیلئے حوصلہ شکن ثابت ہوگی جبکہ سیکورٹی فورسزکو آنے والے دنوںمیں راجوری اور پونچھ اضلاع میں باقی بچے دہشت گردوںکا خاتمہ کرنے میں کامیابی حاصل ہوگی ۔قابل ذکر ہے کہ ابو قاسم رواں سال سرحدپار نامعلوم افراد کے ہاتھوں ہلاک ہونے والاچوتھا کمانڈر ہے ۔اسے پہلے مارچ2023 میں، کالعدم حزب المجاہدین کے ایک اعلیٰ کمانڈر کو پاکستان کے راولپنڈی میں نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔بشیر احمد پیر عرف امتیاز عالم جن کا تعلق جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع سے ہے۱۵ سال سے زیادہ عرصے سے پاکستان میں مقیم تھا۔اس پر مئی2019 میں کشمیر میں القاعدہ کی شاخ’ انصار غزوات الہند ‘کے چیف کمانڈر ذاکر موسی کو مارنے کا الزام تھا۔فروری 2023میں البدر مجاہدین کے سابق کمانڈر سید خالد رضا کو بندرگاہی شہر کراچی میں نامعلوم مسلح افراد نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا، جسے پولیس نے ٹارگٹ حملہ قرار دیا تھا۔عالمی دہشت گرد گروپ اسلامک اسٹیٹ کے ایک اعلیٰ کمانڈر کے طور پر کام کرنے والا کشمیری دہشت گرد اعجاز احمد آہنگر اس سال کے شروع میں افغانستان کے صوبہ کنڑ میں مردہ پایا گیا تھا ،وہمبینہ طور پر طالبان کے ہاتھوں مارا گیا تھا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

مجھے بہت خوشی ہے کہ بھارت میںجی20اجلاس میری زندگی کے دوران منعقدہوا

Next Post

اے ڈی جی پی کشمیر زون نے اننت ناگ میں اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
اے ڈی جی پی کشمیر زون نے اننت ناگ میں اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

اے ڈی جی پی کشمیر زون نے اننت ناگ میں اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

ایس آئی یو سری نگر نے ضلع پولیس کولگام اور اونتی پورہ کی مدد سے اعلانات احکامات چسپاں کیے*

ایس آئی یو سری نگر نے ضلع پولیس کولگام اور اونتی پورہ کی مدد سے اعلانات احکامات چسپاں کیے*

مہینہ بہ مہینہ اورسال بہ سال سیاحوں کی آمد میں ریکارڈ اضافہ

فنکاروں کو پلیٹ فارم فراہم کرنے کے لیے حکومت ہر اقدام اٹھائے گی: سیکریٹری سیاحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail