ہفتہ, دسمبر ۲۷, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

شعبہ اردو کشمیر یونیورسٹی میں پروفیسر عارفانہ بشریٰ کاتوسیعی خطبہ

پروفیسر قدوس جاویدکی تقریب میں مہمان خصوصی کی حثیت سے شرکت

by Srinagar Mail
21/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر21 ستمبر ,جمعرات صبح گیارہ بجے شعبہ اردو کشمیر یونیورسٹی میں پروفیسر عارفانہ بشریٰ کی سربراہی میں ایک توسیعی خطبہ کا اہتمام کیا گیا جس میں مہمان خصوصی پروفیسر قدوس جاوید نے ”معنی ،متن اور تھیوری “کے عنوان سے ایک وسیع اور بلیغ خطبہ دیا۔کشمیر نیوز سروس کے مطابق دوران خطاب اساتذہ ،اسالرزاور طلباءوطالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ صدر شعبہ اردو کشمیر یونیورسٹی پروفیسر عارفانہ بشریٰ نے مہمان کا تعارف اور توسیعی خطبات کی اہمیت وافادیت پر روشنی ڈالتے ہوئے طلباءوطالبات واسکالرز کو حصہ لینے کی تلقین بھی کی۔اس کے معنی ،متن اور تھیوری کے حوالے سے پروفیسر قدوس جاوید صاحب نے سیر حاصل گفتگو کی۔جس میں کئی بنیادی و ضروری نکات کی نشاندہی کی۔طلبائ وطالبات کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے انہوں نے اکیسویں صدی میں اردو ادب میں بدلتے رجحانات و رویوں کو بھی پیش کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پولیس نے سرینگر میں ڈی وائی ایس پی شیخ عادل کو گرفتار کیا۔

Next Post

گاندربل میں پیشہ ور صحافیوں نے ڈپٹی کمشنر گاندربل سے ملاقات کی۔

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
گاندربل میں پیشہ ور صحافیوں نے ڈپٹی کمشنر گاندربل سے ملاقات کی۔

گاندربل میں پیشہ ور صحافیوں نے ڈپٹی کمشنر گاندربل سے ملاقات کی۔

شعبہ اردو کشمیر یونیورسٹی میں پروفیسر عارفانہ بشریٰ کاتوسیعی خطبہ

شعبہ اردو کشمیر یونیورسٹی میں پروفیسر عارفانہ بشریٰ کاتوسیعی خطبہ

پولیس پبلک سکول بمنہ سرینگر نے سالانہ سپورٹس ڈے کا انعقاد

پولیس پبلک سکول بمنہ سرینگر نے سالانہ سپورٹس ڈے کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail