بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

”ایک تاریخ ،ایک گھنٹہ ،ایک ساتھ“ کی شاندار تقریبات

میونسپل کمیٹی ترال نے13واڑوں میں39ایونٹ منعقد کئے

by Srinagar Mail
02/10/2023
A A
”ایک تاریخ ،ایک گھنٹہ ،ایک ساتھ“ کی شاندار تقریبات
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ترال//وادی کشمیر کے باقی حصوں کے ساتھ ساتھ میونسپل کمیٹی ترال نے بھی ”سوچتا ہی سیوا“کے تحت مختلف پروگرواموں کو منعقد کیا گیاہے۔اس سلسلے میں یکم اکتوبر کو ایک یہاں ایک اور تقریب ”ایک تاریخ،ایک گھنٹہ،ایک ساتھ“منعقد ہوئی ہے یہ خاص پروگرام صبح10 شروع ہو ا اوربجے11بجے اختتام پزیر ہواہے جس میں مقامی لوگوں ،مختلف سرکاری ملازمین،سکولی بچوں،رضاکار تنظیموں،ٹریڈ رس فیڈریشن کے ساتھ ساتھ رضاکاروں اوردیگر معزز ین سمیت 2000سے زیادہ لوگوںشرکت کی ہے جبکہ یہاں بازار میں ایک آگاہی ریلی بھی نکالی گئی ہے جس کی قیادت میونسپل کمیٹی ترال کے ایگزیکٹو افسر جی ایم ڈار اور صدر میونسپل کمیٹی ترال منظور احمد خان نے کی ہے مہم میں تمام لوگوں پلے کارڑس،بینر ہاتھوں میں اٹھائے تھے جن پر ترال کو کچرے سے پاک رکھنے کے نعرے درج تھے ۔یہاں لوگوں نے اس بات کا عہد کیا ہے کہ ترال کو کچرے سے پاک رکھیں گے اور اس پیغام کو گھر گھر پہنچائیںگے۔اس مہم کے دوران میونسپل کمیٹی ترال کے تحت آنے والے13وارڑوں میں39ایونٹ منعقد کئے گئے ہیںجبکہ لوگوں نے اس میونسپل کی جانب سے ستمبر مہینے میں منعقد کئے گئے تمام پروگراموں کی ستائش کی ہے ۔اس مہم کے دوران علاقے میں قائم سرکاری دفاتر،عبادت گاہوںکے ساتھ ساتھ دیگر گلی کوچوںکی بڑے پیمانے پر صفائی کی گئی ہے جبکہ قصبے میں موجودقدرتی چشموں کی شان رفتہ بھی بحال کی گئی ہے ۔ایگزیکٹوں آفسر نے پروگرام کے کامیاب انعقاد پر تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بینکوں میں 2کے نوٹ بدلنے کی آخری تاریخ 7 اکتوبر تک بڑھا دی گئی: آر بی آئی

Next Post

ترال میں سی آر پی ایف180 کی جانب سے صفائی مہم

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ترال میں سی آر پی ایف180 کی جانب سے صفائی مہم

ترال میں سی آر پی ایف180 کی جانب سے صفائی مہم

سوچھتا ہی سیوا’ مہم جموں و کشمیر میں ایک جن آندولن بن گئی :ایل جی منوج سنہا

سوچھتا ہی سیوا' مہم جموں و کشمیر میں ایک جن آندولن بن گئی :ایل جی منوج سنہا

کپوارہ کے سرحدی علاقے میں فورسز کی کارروائی

کپوارہ کے سرحدی علاقے میں فورسز کی کارروائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail